جنت کے پتے ناول از نمرہ احمد

جنت کے پتے ناول از نمرہ احمد

اردو ناول “جنت کے پتے” تحریر نمرہ احمد جنت کے پتے ایک حساس موضوع پر بہت دل سے لکھی جانے والی تحریر ہے۔ یہ کہانی ہے اذیت سہنے والوں کی، درد اٹھا کر صبر کرنے والوں کی، جہد کرنے والوں کی، کانٹوں پہ چل کر موتی بننے والوں کی۔ یہ … مزید پرھئے

حکایات حضرت حکیم لقمان از علامہ مفتی محمد فیاض چشتی

حکایات حضرت حکیم لقمان از علامہ مفتی محمد فیاض چشتی

کتاب “حکایات حضرت حکیم لقمان” تالیف: علامہ مفتی محمد فیاض چشتی حکیم لقمان ایک ایسے شخص تھے جن کے نام کے ساتھ ہی حکمت ودانائی کی وجہ سے حکیم کالفظ جڑگیا ۔نبیوں کے نام پر قرآن کریم کی سورتیں نازل ہوئی ہیں لیکن لقمان نبی نہیں تھے پھر بھی خدا … مزید پرھئے

نمازِ قضا شریعت کی روشنی میں از مفتی محمد شعیب اللہ خان

نمازِ قضا شریعت کی روشنی میں از مفتی محمد شعیب اللہ خان

کتاب : نمازِ قضاء شریعت کی روشنی میں۔ مصنف : مفتی محمد شعیب اللہ خان۔ نماز کی اہمیت و فرضیت سے کون مسلمان ناواقف ہوگا؟ اور اس کی فضیلت و عظمت سے کون منکر ہوگا؟ اس کے اہتمام پر وعدوں اور بشارتوں سے کون بے خبر اور اس کے ترک … مزید پرھئے

کتاب چمکتے موتی دمکتے تارے از مولانا ذولفقار احمدقاسمی

کتاب چمکتے موتی دمکتے تارے از مولانا ذولفقار احمدقاسمی

چمکتے موتی دمکتے تارے یعنی معاشرتی آداب اور اسلامی اخلاق کے سلسلے میں حضورﷺ کے چالیس اہم ارشادات۔ مولف: حضرت مولانا ذولفقار احمدقاسمی۔ استادِ حدیث دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر، گجرات۔ اصلاحِ معاشرہ کے لئے ایک اہم اور نادر تحفہ جسمیں معاشرے اور افراد میں پائی جانے والی غفلت، نفسانیت، بے … مزید پرھئے

علم اور علماء کرام کی عظمت از مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب

Ilam Aur Ulama e Kiram Ki Azmat

کتاب: علم اور علماءکرام کی عظمت تالیف: حضرت شاہ حکیم محمداختر صاحب پیش نظر کتاب حضرت مولانا شاہ حکیم محمداختر صاحب کے دو مواعظ اور متعدد ملفوظات کا مجموعہ ہے جسے افادہ امت کے لئے علم اور علماء کرام کی عظمت کے عنوان سے مرتب کرکے شائع کیا گیا ہے۔ … مزید پرھئے

گناہ اورتوبہ از ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی

کتاب گناہ اور توبہ تالیف: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی و حافظ خامدمحمودالخضری زیرنظرکتاب “گناہ اور توبہ” کا موضوع ، کتاب کے نام سے واضح ہے۔ یاد رہے کہ گناہ سے مراد وہ محرمات ہیں ، جنہیں اللہ تعالیٰ یا اُس کے رسول ﷺ نے حرام قرار دیا ہے۔ جن سے بچاؤ … مزید پرھئے

رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات از سعیدبن علی بن وہف القحطانی

رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات از سعیدبن علی بن وہف القحطانی

کتاب رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات وصیتیں، نصیحتیں، عبرتیں تالیف: سعید بن علی بن وہف القحطانی ترجمہ: عبدالحمید حمزہ نظرثانی: محمداختر صدیق یہ ایک مختصر سا کتابچہ ہے۔ جس میں مصنف نے اختصار کے ساتھ نبی ﷺ کا نسب، آپ کی پیدائش، آپ کی ذمہ داری، جہاد و اجتہاد، … مزید پرھئے