ذیا بیطس (شوگر) اور اس کا علاج از حکیم نور محمد چوہان

ذیا بیطس (شوگر) اور اس کا علاج از حکیم نور محمد چوہان

ذیا بیطس (شوگر) اور اس کا علاج مرتب و مؤلف: حکیم نور محمد چوہان۔ یہ کتاب جدید دور کے نہایت خطرناک اور تیزی سے پھیلتے ہوئے مرض ذیا بیطس (شوگر) کی اقسام، اسباب، علامات اور غذائی و دوائی معالجات پر جامع رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ اس میں شوگر کے حوالے … مزید پرھئے

جسمانی دردیں اور ان کا علاج از فلپ گولڈبرگ

جسمانی دردیں اور ان کا علاج از فلپ گولڈبرگ

کتاب: جسمانی دردیں اور ان کا علاج مصنف: فلپ گولڈبرگ مترجم: طاہر منصور فاروقی یہ کتاب “جسمانی دردیں اور ان کا علاج” روزمرہ زندگی میں اچانک نمودار ہونے والے ان تکلیف دہ مسائل کا آسان اور قابلِ اعتماد حل پیش کرتی ہے جو نہ صرف ہماری معمولاتِ زندگی کو مفلوج … مزید پرھئے

اپنے گردے کو بچایئے از ڈاکٹر امتیاز احمد وانی

اپنے گردے کو بچایئے از ڈاکٹر امتیاز احمد وانی

کتاب: اپنے گردے کو بچایئے مصنفین: ڈاکٹر امتیاز احمد وانی، ڈاکٹر سنجے پانڈیا تعارف: سعیدخان یہ کتاب “اپنے گردے کو بچایئے” گردوں کی صحت کے متعلق ایک جامع اور سادہ مگر معتبر رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ مصنفین ڈاکٹر امتیاز احمد وانی اور ڈاکٹر سنجے پانڈیا نے عام فہم اسلوب میں … مزید پرھئے

دودھ سے علاج از قمر تسکین

دودھ سے علاج از قمر تسکین

کتاب: دودھ سے علاج مصنف: قمر تسکین تعارف سعیدخان ’’دودھ سے علاج‘‘ ایک ایسی اہم اور معلوماتی کتاب ہے جو دودھ کی غذائی و شفائی خصوصیات کو واضح اور مستند انداز میں پیش کرتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ دودھ صرف ایک مکمل غذا نہیں، بلکہ بے شمار … مزید پرھئے

بڑھاپا اور اس کا سدِّباب از حکیم محمد اقبال حسین

بڑھاپا اور اس کا سدِّباب از حکیم محمد اقبال حسین

کتاب: بڑھاپا اور اس کا سدِّباب مصنف: حکیم محمد اقبال حسین تعارف: سعیدخان یہ کتاب ’’بڑھاپا اور اس کا سدِّباب‘‘ از حکیم محمد اقبال حسین (ایم۔ اے) ایک نہایت قیمتی اور رہنمائی سے بھرپور تصنیف ہے، جس میں بڑھاپے کی جانب بڑھتے ہوئے انسان کے اُن تمام خدشات، کمزوریوں، محرومیوں … مزید پرھئے

کتاب التشخیص از ڈاکٹر محمد انور صدیقی

کتاب التشخیص از ڈاکٹر محمد انور صدیقی

کتاب کا تعارف: کتاب التشخیص مصنف: ڈاکٹر محمد انور صدیقی تعارف: سعیدخان ”کتاب التشخیص“ دراصل فنِ تشخیصِ امراض کے اصول و ضوابط اور عملی تقاضوں پر مبنی ایک جامع و معیاری طبی تصنیف ہے۔ مریض کے استفسارات سے لے کر اس کے جسمانی معائنے تک، اور پھر جدید تفتیشی طریقوں … مزید پرھئے

بادشاہ کے کپڑے از ہانس کرسچن اینڈرسن

بادشاہ کے کپڑے از ہانس کرسچن اینڈرسن

کتاب : بادشاہ کے کپڑے مصنف: ہانس کرسچن اینڈرسن مترجم: مشیر فاطمہ “بادشاہ کے کپڑے” ایک مشہور طنزیہ اور سبق آموز کہانی ہے جو انسان کی کمزوریوں،خود پسندی، فخر اور جھوٹی نمود و نمائش کو بے نقاب کرتی ہے۔ کہانی ایک ایسے بادشاہ کے گرد گھومتی ہے جسے نئے اور … مزید پرھئے