نمازِ قضا شریعت کی روشنی میں از مفتی محمد شعیب اللہ خان 332

نمازِ قضا شریعت کی روشنی میں از مفتی محمد شعیب اللہ خان

کتاب : نمازِ قضاء شریعت کی روشنی میں۔
مصنف : مفتی محمد شعیب اللہ خان۔

نماز کی اہمیت و فرضیت سے کون مسلمان ناواقف ہوگا؟ اور اس کی فضیلت و عظمت سے کون منکر ہوگا؟ اس کے اہتمام پر وعدوں اور بشارتوں سے کون بے خبر اور اس کے ترک کرنے پر سخت دھمکیوں اور وعیدوں سے کون جاہل ہوگا۔ یہ ساری باتیں تقریباً ہر مسلمان پر روز روشن کی طرح واضح و آشکار ہیں۔
مگر پھر بھی بعض لوگ ترکِ نماز کے مرتکب ہوجاتے ہیں۔ کبھی بھول سے، کبھی کوئی عذر لاحق ہونے کے بنا پر اور کبھی محض لاپروائی و غفلت کے نتیجہ میں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان فوت شدہ نمازوں کی فضاء لازم ہے یا نہیں؟ زیر نظر کتاب میں اسی مسلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
کتاب پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلون لوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں