تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر 1,158

تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

کتاب تاریخ دولتِ عثمانیہ مکمل 2 جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر۔سلطنت عثمانیہ کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکیہ کے کارناموں کی تفصیل۔

سلطنت عثمانیہ یا خلافت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک عظیم مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ یہ سلطنت اپنے عروج کے زمانے (16 ویں – 17 ویں صدی) میں تین براعظموں تک پھیلی ہوئی تھی ۔ جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس سلطنت عثمانیہ کا زیر نگیں تھا۔ اس سلطنت کی کامیابی میں بنیادی کردار ترک قوم کی شجاعت اور تنظیمی صلاحیت کا تھا جس کے نتیجے میں سلطنت عثمانیہ جیسی وسیع اور پائیدار سلطنت قائم ہوئی۔ دولتِ عثمانیہ کی مکمل تاریخ ڈاکٹر محمد عزیر صاحب کی اِس ضخیم کتاب میںتفصیلاً درج ہے۔
کتاب “تاریخ دولتِ عثمانیہ”مکمل دو جلدیں پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ کتا ب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ خریدنے کی سہولت بھی دستیاب ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کرنے یا خریدنے کے لئے ذیل میں موجود لنکس سے استفادہ کریں ۔ شکریہ!
تاریخ دولت عثمانیہ جلد ایک

تاریخ دولت عثمانیہ جلد دوم

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

4 تبصرے “تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

  1. تاریخ سلطنت عثمانیہ ۔
    آنلائن تو پڑھی جاتی ہے لیکن ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی ۔
    کس لنک سے ہوگی ۔
    برائے مہربانی وہ لنک ارسال فرمائیں

    1. میں دونوں بوکس خریدنا چاہتا ھوں مگر اوپر کوی لنک نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں