رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات از سعیدبن علی بن وہف القحطانی 392

رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات از سعیدبن علی بن وہف القحطانی

کتاب رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات وصیتیں، نصیحتیں، عبرتیں

تالیف: سعید بن علی بن وہف القحطانی
ترجمہ: عبدالحمید حمزہ
نظرثانی: محمداختر صدیق
یہ ایک مختصر سا کتابچہ ہے۔ جس میں مصنف نے اختصار کے ساتھ نبی ﷺ کا نسب، آپ کی پیدائش، آپ کی ذمہ داری، جہاد و اجتہاد، بہترین اعمال، عرفات، منیٰ اور مدینہ میں اپنی امت کےلئے الوداعی باتیں، زندوں اور مردوں کے لئے الوداعی گفتگو اور ان کے لئے وصیتیں اور الوادعی باتیں اور آپ کا رفیق اعلیٰ کو پسند کرنا۔ اس کی وضاحت کہ آپ ﷺ کو شہادت کی موت نصیب ہوئی، اور ان کی موت کی وجہ سے مسلمانوں کی پریشانی، آپ ﷺ کی میراث، آپ ﷺ کے حقوق، آپ کی امت پر ذکرکئے ہیں۔ ان سے حاصل شدہ اسباق، فوائد، عبرتوں اور نصیحتوں کا تذکرہ بھی ہر بحث کے آخر میں کردیا ہے۔
کتاب ” رسول اللہ ﷺ کے آخری کلمات” کی افادیت کو دیکھتے ہوئے ہم اس کو پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ کتاب آنلائن پڑھنے کے ساتھ ساتھ ڈاؤنلوڈ کرنے کے کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں