گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے از جبار توقیر 497

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے از جبار توقیر

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے۔ تحریر جبارتوقیر ۔ جاسوسی ڈائجسٹ کا مشہور سلسلہ۔ ایک نوجوان کی اثرانگیز سرگزشت جو آزاد ہوتے ہوئے بھی قید تھا۔

آیک ایسے آتش زادے کی داستان جو دُنیا کی بُھول بھلیوں میں گم ہوگیا تھا۔ ایک مردم گزیدہ ، زمانے کے ستم رسیدہ، وقت کے ٹھکرائے ہوئے نوجوان کی داستان۔ ناآسودہ جذبوں کی تسکین اور آتشِ انتقام کو سرد کرنے کی کوشش میں جرائم اس کے پیروں کی ناقابلِ شکست زنجیر بن گئے۔ نادیدہ منزلیں، انجانے راستے اور غیر متوقع حادثات اُس کی تقدیر بن گئے۔
اُردو ناول گمراہ پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کی جارہی ہے۔ مکمل آٹھ حصے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنکس سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

ڈاؤنلوڈ گمراہ حصہ اول
ڈاؤنلوڈ گمراہ حصہ دوم
ڈاؤنلوڈ گمراہ حصہ سوم
ڈاؤنلوڈ گمراہ حصہ چہارم
ڈاؤنلوڈ گمراہ حصہ پنجم
ڈاؤنلوڈ گمراہ حصہ ششم
ڈاؤنلوڈ گمراہ حصہ ہفتم
ڈاؤنلوڈ گمراہ حصہ ہشتم

اپنا تبصرہ بھیجیں