نسطُورموت کے پنجے میں ناول از اےحمید 786

نسطُورموت کے پنجے میں ناول از اےحمید

نسطُورموت کے پنجے میں ناول از اےحمید

نسطُورموت کے پنجے میں ناول عینک والاجن سیریزچھٹا حصہ ،جسے عنبر ناگ ماریا سیریز کے خالق اے حمیدصاحب نے لکھا ہے۔ 15 ناولز پر مشتمل طنزومزاح سے بھرپور ایک حیرت انگیز جادوئی سیریز۔ ہر ناول میں آپ چڑیل بل بتوڑی، جادوگرحامون، زکوٹاجن، نسطُور جن اور عمروعیارسے ملاقات کریں گے۔ ہر ناول میں سنسنی خیز جادو اور طلسم کے حیرت انگیز واقعات ہوں گے۔ آپ نسطور جن، بل بتوڑی چڑیل، جادوگر حامون، زکوٹا جن اور عمروعیار کے ساتھ پراسرار غاروں ، عجیب و غریب  مخلوق کے سیاروں اور پرستانوں کی سیر کریں گے۔

عینک والا جن سیریز کا چھٹا  ناول ” نسطُورموت کے پنجے میں”  قارئین کے خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔

یہاں‌سے حاصل کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں