Neeli Aankhen Novel by A Hameed 362

نیلی آنکھیں ناول از اے حمید

نیلی آنکھیں ناول ، عنبر ناگ ماریا موت کا تعاقب سیریز ناول نمبر 13 ۔ تحریر اے حمید۔

تاریخ کا لازوال سفر، عنبر، ناگ اور ماریا کے ساتھ ایسے کردار جو ہزاروں سال سے زندہ ہیں۔ فینٹسی، تجسس، دہشت اور جرم و سزا سے بھرپور۔ 100 ناولوں پر مشتمل ایک سدا بہار کہانی جو تاریخ کے ہر دور سے گزرکر آگے بڑھتا ہے۔
موت کا تعاقب سیرز کا یہ تیرہواں ناول ” نیلی آنکھیں ” پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش خدمت ہے۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں ۔شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں