بِل بتوڑی اورسرکٹاانسان ناول از اےحمید 851

نیلی پراسرارغیبی لڑکی ناول از اےحمید

نیلی پراسرارغیبی لڑکی ناول از اےحمید

نیلی پراسرارغیبی لڑکی ناول عینک والاجن سیریزگیارواں حصہ ،جسے عنبر ناگ ماریا سیریز کے خالق اے حمیدصاحب نے لکھا ہے۔ 15 ناولز پر مشتمل طنزومزاح سے بھرپور ایک حیرت انگیز جادوئی سیریز۔ ہر ناول میں آپ چڑیل بل بتوڑی، جادوگرحامون، زکوٹاجن، نسطُور جن اور عمروعیارسے ملاقات کریں گے۔ ہر ناول میں سنسنی خیز جادو اور طلسم کے حیرت انگیز واقعات ہوں گے۔ آپ نسطور جن، بل بتوڑی چڑیل، جادوگر حامون، زکوٹا جن اور عمروعیار کے ساتھ پراسرار غاروں ، عجیب و غریب  مخلوق کے سیاروں اور پرستانوں کی سیر کریں گے۔

عینک والا جن سیریز کا گیارواں   ناول ” نیلی پراسرارغیبی لڑکی ”  قارئین کے خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔

یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں