Ilam Aur Ulama e Kiram Ki Azmat 364

علم اور علماء کرام کی عظمت از مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب

کتاب: علم اور علماءکرام کی عظمت
تالیف: حضرت شاہ حکیم محمداختر صاحب

پیش نظر کتاب حضرت مولانا شاہ حکیم محمداختر صاحب کے دو مواعظ اور متعدد ملفوظات کا مجموعہ ہے جسے افادہ امت کے لئے علم اور علماء کرام کی عظمت کے عنوان سے مرتب کرکے شائع کیا گیا ہے۔
اس عظیم و الشان وعظ میں مولانا نے علم دین اور علماء کرام کی عظمت قرآن اور احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں انتہائی مدلل انداز میں بیان کی ہے۔
عوام الناس میں علماء کرام کی اہانت اور تمسخر کا خطرناک رجحان نمو پا رہا ہے۔ جس کی وجہ علماء کرام کے مرتبہ اور عظمت سے ناواقفیت ہے۔ ان شاء اللہ یہ بیان ان کی آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی ہوگا۔ یہ وعظ ان لوگوں کے لئے بھی مشعل راہِ ہدایت کا کام دے گا جو دین کا کام حدودِ شریعت کا لحاظ کئے بغیر کرتے ہیں۔
کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

علم اور علماء کرام کی عظمت از مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب” ایک تبصرہ

  1. السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاته
    علم اور علماء کرام کی عظمت یہ کتاب برائے مہربانی پی ڈی ایف میں ہو تو مجھے ارسال کردیں
    بڑی مہربانی ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں