کتاب چمکتے موتی دمکتے تارے از مولانا ذولفقار احمدقاسمی 298

کتاب چمکتے موتی دمکتے تارے از مولانا ذولفقار احمدقاسمی

چمکتے موتی دمکتے تارے یعنی معاشرتی آداب اور اسلامی اخلاق کے سلسلے میں حضورﷺ کے چالیس اہم ارشادات۔

مولف: حضرت مولانا ذولفقار احمدقاسمی۔ استادِ حدیث دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر، گجرات۔

اصلاحِ معاشرہ کے لئے ایک اہم اور نادر تحفہ جسمیں معاشرے اور افراد میں پائی جانے والی غفلت، نفسانیت، بے حسی، بے اصولی، بے ادبی، بے فکری و بے حیائی، بے رحمی، ظلم و تشدد جیسی برائیوں سے بچنے اور تمام اخلاقی قدروں اور محاسن کو اپنانے کی ارشاداتِ نبوی کی روشنی میں بڑی دل سوزی سے ہدایت کی گئی ہے۔ اس حیثیت سے یہ کتاب ہر گھر اور ہر فرد کی ضرورت بن گئی ہے۔ نیز جمعہ سے پہلے تقریر کرنے والے حضرات اس کتاب کی ان چالیس احادیث میں سے ایک حدیث کی تشریح کرسکتے ہیں ، جو دس منٹ میں ہوسکتی ہے۔
کتاب ” چمکتے موتی دمکتے تارے” پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کی جارہی ہے۔ کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں