حصن المسلم از الشیخ سعید بن علی القحطانی 1,124

حصن المسلم اُردو از الشیخ سعید بن علی القحطانی

حصن المسلم اُردو مولف الشیخ سعید بن علی القحطانی. اردو ترجمہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن یوسف

محترم قارئین! “حصن المسلم” فضیلۃ الشیخ سعید بن علی القحطانی کی ایک مختصر اور جامع تالیف ہے جسے ڈاکٹر عبدالرحمان یوسف صاحب نے اردو میں ترجمہ کیا ہے. اس کتاب میں مولف نے مکمل نماز، ضروری اذکار اور دُعائیں جمع کر دی ہیں۔ ہر دُعا باحوالہ نقل کی ہے اور احادیث کی صحت کا خیال رکھا ہے۔ عربی میں یہ کتاب بلاشبہ لاکھوں میں چھپ کر عوام و خواص میں مقبول ہے۔ کتاب کی اسی اہمیت و افادیت کے پیش نظر اردو ترجمہ اصل الفاظ کے عین مطابق، عام فہم، سلیس، خوبصورت خطاطی، عربی متن پر مکمل اعراب اور بین السطور ترجمہ جیسی خصوصیات کے ساتھ قارئین کے خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔ امید ہے کہ آپ ہمیں اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں گے۔
اللہ تعالیٰ اس کتاب کو میرے لئے اور تمام بھائیوں کے لئے دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں