فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ از حافظ صلاح الدین یوسف 371

فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ از حافظ صلاح الدین یوسف

کتاب: فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ
مولف : حافظ صلاح الدین یوسف

کفر و شرک اور جہالت و بدعات کی تاریکی میں بھٹکے ہوئے انسانوں کو صراطِ مستقیم پر لانے کے لئے ہر دور میں امت کے علماء کرام نے قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور بنی نوع انسان کو صراطِ مستقیم پر لانے کے لئے تالیف اور دعوت و تبلیغ کے ذریعے سے اصلاح کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ انہی علماء کرام میں سے مشہور مفسر قرآن حافظ صلاح الدین حفظ اللہ ہیں۔ جنہوں نے پیش نظر رسالہ کتاب و سنت کی روشنی میں تحریر فرمایا۔ اس کتاب میں حقیقت عیدالاضحیٰ کے علاوہ عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت اور عیدالاضحیٰ کے احکام و مسائل کو نہایت سلجھے ہوئے اور علمی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ تاکہ کتاب و سنت پر عمل کرکے ہم اللہ تعالیٰ کے محبوب بندے بن جائیں۔
کتاب “فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ” پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کیا جارہا ہے۔ کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈکریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں