رسومات محرم اور سانحہ کربلا از حافظ صلاح الدین یوسف

رسومات محرم اور سانحہ کربلا از حافظ صلاح الدین یوسف

    کتاب رسومات محرم اور سانحہ کربلا

کتاب کا نام: رسومات محرم اور سانحہ کربلا

مولف: جناب حافظ صلاح الدین یوسف

یہ کتاب مصنف کے چند مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف اوقات میں ہفت روزہ ” الاعتصام” لاہور میں شائع ہوئے۔ ان سب مضامین کا موضوع ماہ محرم اور اس سے متعلقہ مباحث و مسائل ہیں۔ ایک فاضلانہ مقالہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کا بھی اس کی اہمیت اور موضوع کی مناسبت سے اس میں شامل کردیا گیا ہے۔ اس کتاب میں ماہ محرم کے مسائل کے ساتھ ساتھ واقعہ کربلا کے پس منظر پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاونلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لینک پر کلک کریں۔

یہاں سے حاصل کریں۔ Click here to download

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے