واپسی ناول از عمیرہ احمد 429

واپسی ناول از عمیرہ احمد

اُردو ناول “واپسی” تحریر عمیرہ احمد

واپسی دراصل عمیرہ احمد کے تین ڈراموں یعنی واپسی ، لباس اور سودہ کے شائع شدہ سکرپٹ کا مجموعہ ہے۔ یہ تین دوستوں ، پائل، ماجو ، اور نوشی کی کہانی ہے جو ایک طوائف، ایک مساج کرنے والے اور ایک خواجہ سرا کی خواہشات ، عزائم ، شکست وریخت اور “واپسی”کو بیان کرتا ہے۔ ان تینوں ڈراموں کا مشترکہ موضوع “واپسی” ہے۔ ان کہانیوں میں سے “واپسی ” کی کہانی ایک پاکستانی مصنف یاسر شاہ کے مزار پر مبنی ہے ، جسے عمیرہ احمد نے خصوصی طور سکرین کے ضروریات کو مدنظر رکھ کر لکھی ہے۔
عمرہ احمد پاکستان کی مشہور ناول نگار ، ڈرامہ نویس اور افسانہ نگار ہیں. انہوں کئے شاہکار ناولز اور ڈرامے تخلیق کئے ہیں. اُن کے ڈارمے اور کہانیاں پاکستان بھر سے ہر عمر کے لوگ شوق سے دیکھتے اور پڑھتے ہیں. ذیل میں عمیرہ احمد کے اُن تمام ناولز کی لسٹ دی جارہی ہے جو ابھی تک پاکستان ورچوئل لائبریری پر شائع کی جاچکی ہیں.

  1. پیرِ کامل اردو ورژن
  2. پیرِ کامل انگلش ورژن
  3. آب حیات ناول از عمیرہ احمد
  4. ہلال جرأت ناول از عمیرہ احمد
  5. میں نے خوابوں‌کا شجر دیکھا ہے ناول از عمیرہ احمد
  6. میری زات زرہ بے نشاں ناول از عمیرہ احمد
  7. ہم کہاں‌کے سچے تھے ناول از عمیرہ احمد
  8. بات عمر بھر کی ہے ناول از عمیرہ احمد
  9. تھوڑا سا آسماں ناول از عمیرہ احمد
  10. حسنہ اور حسن آرا ناول از عمیرہ احمد
  11. کس جہاں کا زر لیا ناول از عمیرہ احمد
  12. کوئی لمحہ خواب نہیں‌ہوتا از عمیرہ احمد
  13. کوئی بات ہے تیری بات میں ناول از عمیرہ احمد
  14. الف ناول از عمیرہ احمد
  15. ایسا کبھی نہیں ہوتا ناول از عمیرہ احمد
  16. ایمان امید اور محبت ناول از عمیرہ احمد
  17. آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں ناول از عمیرہ احمد
  18. اب میرا انتظار کر ناول از عمیرہ احمد
  19. مات ہونے تک ناول از عمیرہ احمد
  20. لاحاصل ناول از عمیرہ احمد
  21. حاصل ناول از عیرہ احمد
  22. دربارِ دل ناول از عمیرہ احمد
  23. بس اک داغِ ندامت ناول از عمیرہ احمد
  24. عکس ناول از عمیرہ احمد
  25. من و سلویٰ ناول از عمیرہ احمد
  26. سحر ایک استعارہ ہے از عمیرہ احمد
  27. شہر ذات ناول از عمیرہ احمد
  28. تیری یاد خارِ گلاب ہے ناول از عمیرہ احمد
  29. اُڑان ناول از عمیرہ احمد
  30. یہ جو اک صبح کا ستارہ ہے ناول از عمیرہ احمد


یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں