وہ میرا ہے ناول از نمرہ احمد 539

وہ میرا ہے ناول از نمرہ احمد

اردو ناول “وہ میرہ ہے” تحریر نمرہ احمد

“وہ میرا ہے” خالص رومانٹک اور طنزومزاح پر مبنی کہانی ہے۔اس میں کوئی فلسفہ ، کوئی بھید ، کوئی دل دہلا دینے والے مناظر یا کوئی درد دلانے والے جذبات نہیں ہیں ۔ یہ ایک طرح کی مضحکہ خیز کہانی ہے جو دو چچا زادوں بہنوں کے گرد گھومتی ہے ۔ ان دونوں میں سے ایک نے دوسرے کو کم تر، غیردلچسپ اور دقیانوسی سمجھا۔ دوسری نے اسے سبق سکھانے کا فیصلہ کیا یہ ثابت کرتے ہوئے کہ وہ اب کوئی پرانے خیالات کی لڑکی نہیں ہے بلکہ کئی سالوں کے ساتھ ترقی کرکے ایک ماڈرن لڑکی بن چکی ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک ناولٹ ہے کیونکہ یہ 51 صفحات پر مشتمل ہے۔
نمرہ احمد ایک مشہور خاتون مصنفہ اور ناول نگار ہیں۔ اس نے کچھ سپر ہٹ کہانیاں لکھے ہیں جیسے نمل ، حالم اور مصحف۔ نمرہ احمد ان چند رائٹرز میں سے ایک ہیں جن کی کہانیوں کا ٹاپک عام عنوان سے زرا ہٹ کر ہوتے ہیں اور کہانی ایسے الجھی ہوئ ہوتی ہے کہ آپ کہانی کے ختم ہونے کے بعد ہی خود کو الجھن سے نکالا ہوا محسوس کرینگے. نمرہ کے ناول اور مختصر کہانیوں مختلف ماہناموں کی طرف سے شائع کی جاتی رہی ہیں۔ ذیل میں نمرہ کی چند شاہکار ناولوں کی لسٹ موجود ہے جو پاکستان ورچوئل لائبری پر آپ کے مطالعہ کی عرض سے ابھی تک شائع کی جا چکی ہیں۔
حالم ناول
نمل ناول
جنت کےپتے ناول
قراقرم کا تاج محل
مصحف ناول
سانس ساکن تھی
بیلی راجپوتاں کی ملکہ
پہاڑی کا قیدی

یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں