1,161

جھوٹے روپ کے درشن ناول از راجہ انور

Jhootay Roop Ke Darshan Novel Free Download

جھوٹے روپ کے درشن ناول

تصنیف: رانہ انور صاحب

پنجاب یونیورسٹی کی مہکتی فضاوں میں پروان چڑھنے والی محبت کی داستان۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاونلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

8 تبصرے “جھوٹے روپ کے درشن ناول از راجہ انور

  1. راجہ انور نے الفاظ کی جنگ سے پڑھنے والوں کو شکست دی ہے سچے جز بات کو قلم سے اُگلا ہے ادب میں اپنا مقام لہراتے ہوئے جھنڈے کی طرح سرنگوں کر گیا ہے ۔بار بار پڑھنے سے بھی اس ناول کی پیاس ختم نہیں ہوتی ۔

  2. کتاب ڈاوؐن لوڈ نہیں ہو سکتی۔ میں یہ بات مانتا ہوں کہ کتاب کو سکین کرنے میں محنت درکار ہوتی ہے لیکن اس طرح پابندی لگا کر ادب کا فروغ کیونکر ممکن ہو سکتا ہے۔ بالخصوص پاکستان سے باہر رہنے والے لوگوں کو، جو معیاری ادب تک رسائی نہیں رکھتے (کیوکہ کتابیں میسر نہیں) انہیں اس سے محروم نہ کیا جائے۔ براہ کرم ادب کا فروغ ممکن بنایئں، کتاب کو ڈاوؐن لوڈ کے لیے مہیا کریں۔ آپ کی کرم نوازی ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں