Jhootay Roop Ke Darshan Novel Free Download
جھوٹے روپ کے درشن ناول
تصنیف: رانہ انور صاحب
پنجاب یونیورسٹی کی مہکتی فضاوں میں پروان چڑھنے والی محبت کی داستان۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاونلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔
راجہ انور نے الفاظ کی جنگ سے پڑھنے والوں کو شکست دی ہے سچے جز بات کو قلم سے اُگلا ہے ادب میں اپنا مقام لہراتے ہوئے جھنڈے کی طرح سرنگوں کر گیا ہے ۔بار بار پڑھنے سے بھی اس ناول کی پیاس ختم نہیں ہوتی ۔
brother i really want to download this book. please grant permission to download it
بیشک ایک خوبصورت اور زبردست ناول ہے۔
کتاب ڈاوؐن لوڈ نہیں ہو سکتی۔ میں یہ بات مانتا ہوں کہ کتاب کو سکین کرنے میں محنت درکار ہوتی ہے لیکن اس طرح پابندی لگا کر ادب کا فروغ کیونکر ممکن ہو سکتا ہے۔ بالخصوص پاکستان سے باہر رہنے والے لوگوں کو، جو معیاری ادب تک رسائی نہیں رکھتے (کیوکہ کتابیں میسر نہیں) انہیں اس سے محروم نہ کیا جائے۔ براہ کرم ادب کا فروغ ممکن بنایئں، کتاب کو ڈاوؐن لوڈ کے لیے مہیا کریں۔ آپ کی کرم نوازی ہو گی۔
I have studied this novel please permit me to downloadload this novel. Jhoote roop k darshan
Download link is already available just below the book
پلز مجھے اس ناول کہ ڈاونلوڈ کرنے کی اجازت دے دين