تخلیق کائنات از اسلم لودھی 49

تخلیق کائنات از اسلم لودھی

کتاب کا عنوان:تخلیق کائنات
مترجم: اسلم لودھی

تخلیق کائنات (نورِ محمد سے ولایتِ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) تک) ایک بہت ہی طویل کتاب “معارج النبوت” کے پہلے حصے کا آسان اور درست اردو ورژن ہے جو اصل میں مولانا معین الدین واعظ کشفی ہروی نے فارسی زبان میں لکھا تھا، اور پھر پیرزادہ علامہ اقبال فاروقی نے اردو میں ترجمہ کیا۔ لیکن فاروقی صاحب کا اردو ورژن بھی پرانی اردو میں تھا اور نئی نسل کے لیے نا مناسب تھا۔ لہٰذا اسلم لودھی صاحب نے اس کے درست ورژن کو آسان اردو میں دوبارہ لکھنے کا فیصلہ کیا تاکہ جدید دور کا ہر فرد پڑھ اور سیکھ سکے۔
تخلیق کائینات معارج النبوت کے پہلے حصے پر محیط ہے جو کہ نور محمدی کی ایجاد/تخلیق سے لے کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت تک کے واقعات کے بارے میں ہے۔

یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں