Category: Tareekh e Islam

کربلا کے بعد از مولانا قاری محمد عبدالتواب قادری

کربلا کے بعد از مولانا قاری محمد عبدالتواب قادری

کتاب: کربلا کے بعد تحریر: مولانا قاری محمد عبدالتواب قادری میدانِ کربلا میں آلِ محمد رسول اللہ ﷺ پر یزیدیوں نے ظلم کا وہ کون سا حربہ ہے جو نہ آزمایا ہو۔ ان کی ظالمانہ روش کو دیکھ کر آسمان بھی خون کے آنسو رو دیا۔ امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں نے ظلم […]

سلطان محمودغزنوی از مبین رشید

Sultan Mahmood Ghaznavi in Urdu

کتاب “سلطان محمودغزنوی ” مولف مبین رشیدصاحب۔ محمود غزنوی کی سیرت و کردار پر ایک لاجواب اور مستند کتاب. بُت شکن سلطان محمود غزنوی اسلامی تاریخ کا ایسا درخشندہ ستارہ ہے جس پر بجا طور پر برصغیر کے مسلمان فخر کرسکتے ہے۔ انتہائی کٹھن حالات میں اس نے برصغیر میں ہندوؤں کے غرور کی علامت […]

تاریخ مکہ مکرمہ از مولاناصفی الرحمٰن

تاریخِ مکہ مکرمہ ۔ مکہ مکرمہ کی قدیم و جدید تاریخ اور حجاج کرام کی رہنمائی کے لئے مختصر مگر جامع کتاب۔ مرتبہ مولانا صفی الرحمٰن مبارک پوری۔ یہ کتاب مکہ مکرمہ اور بیت اللہ شریف کے مختلف پہلوؤں سے بحث کرتی ہے اور ان خاص خاص تاریخی واقعات کا ذکر کرتی ہے جن کا […]

صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی

Safia Sultan o Bahri Daku Islami Tareekhi Novel

اسلامی تاریخی ناول صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو، تحریر مولانا صادق حسین صدیقی صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی۔ دلچسپ اور حیرت انگیز اسلامی تاریخی ناول جس میں یہ دکھایا گیا ہے کی ایک عیسائی لڑکی جسے بحری ڈاکو اغوا کر لائے تھے ۔ مسلمان ہو کر کس مرتبہ کو پہنچی۔ […]

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات از عبدامالک مجاہد زیر نظر کتاب میں مسلمانوں کی عظیم ماں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے ان تمام پہلوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو مسلم بچیوں اور خواتین کے لئے ہی نہیں مردوں کے لئے بھی مشعل راہ ہیں۔ […]

سنہرے فیصلے از عبدالمالک مجاہد

سنہرے فیصلے از عبدالمالک مجاہد سنہرے فیصلے جناب عبدالمالک مجاہد کا خوبصورت تصنیف جس میں دورِ نبوت، خلافتِ راشدہ اور تاریخ اسلام میں عدل و انصاف کے درخشندہ واقعات رقم کی گئی ہیں۔ کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔