بچوں کے رومرہ نفسیاتی مسائل اور اُن کا حل از عبدالشکور 40

بچوں کے رومرہ نفسیاتی مسائل اور اُن کا حل از عبدالشکور

بچوں کے رومرہ نفسیاتی مسائل اور اُن کا حل از عبدالشکور، ایم ایس سی نفسیات ، اے ڈی سی پی۔
اس کتاب میں بچوں میں عام طور پائی جانے والی نفسیاتی مسائل جسے کہ اعتماد کی کمی، بستر پر پیشاب کرنا، کھانا کم کھانا، انگوٹھا چوسنا، ناخن چبانا، ہکلاہٹ، ضد، بدتمیزی، لڑائی جھگڑا، ٹائلٹ ٹریننگ، سکول میں داخلہ، دوائی پلانا اور اس جیسے دوسرے مسائل سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے اور ساتھ ہی ان مسائل کا آسان حل بھی پیش کیا گیا ہے۔
پروفیسر عبدالشکور نے بچوں کے عام مسائل کے متعلق یہ کتاب تصنیف کرکے ایک اہم ضرورت کو پورا کیا ہے۔ جن بچوں کو اس کتاب کا موضوع بنایا گیا ہے، وہ ابنارمل نہیں بالکہ وہی عام بچے ہیں جو ہر گھر کی زینت ہیں۔ تقریباً ہر بچے کی پرورش کے دوران ایسے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ جن کا ذکر اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ ان مسائل ، ان کے وجوہات اور ان سے بپٹنے کے طریقوں سے تمام والدین کو آگاہ ہونا چا ہیئے۔ توقع کی جانی چاہیئے کہ تعلیم یافتہ گھروں میں اس کتاب کا خیر مقدم کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں