لقمانی فارمولے از حکیم پیر سید احمدعلی شاہ صاحب
کتاب لقمانی فارمولے، افادات حکیم پیر سید احمد علی شاہ صاحب، حکیم سید علی شاہ صاحب اور حکیم چوہدری محمد علی توکلی (مرحوم)۔ تالیف و تدوین حکیم سید محمد عون حیدر۔ ترتیبِ جدید از ڈاکٹر و حکیم محمد عبدالوحید عطاری فاضل طب و جراحت گولڈ میڈلسٹ۔
لقمانی فارمولے طب کے موضوع پر لکھی گئی ایک شاندار کتاب ہے جس میں نامور اکابرین اطبائے کرام قدیم و جدید کے تقریباََ 1200 مجرب ادویات کے فارمولےاکٹھے کئے گئے ہیں۔
کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئےدستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں۔