Category: Tibb Books

حکیم محمدسعید کے طبی مشورے از حکیم محمدسعید شہید

حکیم محمدسعیدکے طبی مشورے

کتاب حکیم محمدسیعد کے طبی مشورے تحریر حکیم محمدسعید شہید بانی ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان ہمارے ملک میں بیماریوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ صحت کا مسئلہ بھی پیچیدہ ہوتا جارہا ہے۔ علاج اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ غریب اور درمیانہ طبقے کے بس میں نہیں رہا۔ ہسپتالوں میں جو حالات ہیں وہ کسی طرح بھی […]

آیورویدک فارماکوپیا از کویراج وید پرکاش

آیوروید کے مشہور و مستند گرنتھوں کا نچوڑ ” آیورویدک فارماکوپیا” ۔ مولف کویراج وید پرکاش بی اے آیورویدسٹ۔ طب ِ آیورویدک دنیا کے قدیم ترین طریقہ علاج میں شمار کیا جاتا ہے۔ زیرنظر کتا ب میں طبِ آیوروید کی مختصر تاریخ اور آیوروید طریقہ علاج کے مشہور اور مجرب نسخہ جات کا نچوڑ آسان […]

پچاس صدری مجربات از وید جگن ناتھ

کتاب ” پچاس صدری مجربات” تحریر کویراج جگن ناتھ وید واچسپتی۔ پبلشر: ادارہ مطبوعات سلیمانی رحمان مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور۔ اس کتاب میں ویدجگن ناتھ جی نے طب یونانی اور آیورویدک طریقہ علاج کے بچاس آزمودہ اور مختلف امراض کے لئے اکسیر کا درجہ رکھنے والی مجرب نسخہ جات پیش کی ہے۔ یہ […]

غذا سے علاج کا انسائیکلوپیڈیا از احتشام الحق قریشی

غذا سے علاج کا انسائیکلوپیڈیا، اگر آپ واقعی بیمار ہیں تو علاج کے لئے قدرتی غذاؤں کے طرف رجوع کریں ورنہ مہلک ادویات آپ کی صحت کو برباد کردیں گی۔ تحریر احتشام الحق قریشی۔ اس کرہ ارض پر بسنے والی ہر مخلوق کو غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ غذا جسمانی بھی ہوتی ہے اور غذا […]

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ از حکیم غلام نبی

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ از حکیم غلام نبی

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ ، تحریر حاجی ڈاکٹر حکیم غلام نبی صاحب اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ ، جس میں ہر قسم کے کشتہ جات حصوصاً سونا، چاندی، فولاد، قلعی، جست، سیسہ، ہڑتال، شنگرف، سنکھیا، ابرک، پارہ، اور جواہرات حجریات وغیرہ کی سینکڑوں نادر اور ازمودہ ترکیبیں اور دہاتوں کی صفائی کے طریقے اور […]

خواصِ لہسن از حکیم محمد عبداللہ

کتاب ” خواصِ لہسن” تحریر حکیم محمد عبداللہ صاحب۔ لہسن گزشتہ پانچ ہزار سال سے مختلف امراض کے علاج کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ اہل بابل حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے تین ہزار سال قبل کے زمانے میں لہسن کے طبی خواص سے واقف تھے۔ فراعنہ مصر اہرام تعمیر کرنے والے مزدوروں کو لہسن […]