164

تاج الحکمت از ڈاکٹر و حکیم ہری چند ملتانی

تاج الحکمت (پرکٹس آف میڈیسن) از ڈاکٹر و حکیم ہری چند ملتانی
تاج الحکمت (پرکٹس آف میڈیسن) سائنٹیفک سوشل سٹینڈرڈ پوائنٹ نقطہ نظر سے میڈیکل پریکٹیشنروں، ہسپتالوں اور لیبارٹریوں کے لئے طبِ یونانی، آیورویدک، ایلو پیتھک، ہومیوپیتھک اور بایو کیمک کا انسائیکلوپیڈیا اور مفید معلومات کا حسین امتزاج ہے۔ اس کتاب میں ہر مرض کی تعریف، علامات، وجوہات، تشخیص اور ہر مرض کے ایلوپیتھک، یونانی، آیورویدک، ہومیوپیتھک اور بایو کیمک علاج تفصیل سے لکھے گئے ہیں۔ نیز آسانی سے ملنے والی جڑی بوٹیاں اور دیسی ادویات بھی درج ہیں تاکہ دیہاتی علاقوں کے رہنے والے بھی استفادہ کرسکیں۔
تاج الحکمت باتصویر جونظرثانی اور ضروری تبدیلیوں کے بعد بیش بہا اضافہ کے ساتھ پہلے چھپے ایڈیشنوں سے بدرجہاں بہتر شائع کی گئی ہے۔ اس میں ہر مرض کی تعریف، علامات، وجوہات ، تشخیص اور ہر مرض کا ایلوپیتھک ، یونانی، آیورویدک، ہومیوپیتھک اور بایوکیمک علاج تفصیل سے لکھے گئے ہیں۔ آسانی سے ملنے والی جڑی بوٹیوں اور دیسی ادویات کی طرف توجہ دی گئی ہے تاکہ اس سے دیہاتی علاقوں میں علاج بلا تکلیف ہوسکے۔ یہ ایک جامع اور مستند گرنتھ ہے جس کی نظیر زمانہ ماضی اور حال کے طبی لٹریچر میں موجود نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں