میر ویس نیکہ از عبدالروف بینوا

میر ویس نیکہ از عبدالروف بینوا

کتاب ” میر ویس نیکہ” تحریر عبدالروف بینوا زیرنظر کتاب پشتو زبان میں ” حاجی میرویس ہوتک” کی مکمل سوانح حیات ہے۔ میر ویس خان ہوتک جسے شاہ میرویس غلجی بھی کہا جاتا ہے، سال 1673ء میں قندھار شہر کے ایک امیر اور سیاسی خاندان میں پیدا ہوئے۔ یہ خاندان … مزید پرھئے

ارمغان خوشحال د میاں سید رسول رسا

ارمغان خوشحال د میاں سید رسول رسا

ارمغان خوشال پشتو کتاب مقدمہ میاں سید رسول رسا۔ اس کتاب میں خوشحال خان خٹک کی زندگی اور کام کے بارے میں تحقیقی مطالعات اور ان کی مشہور کتابیں باز نامہ ، فضل نامہ ، دستار نامہ اور فرہ نامہ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ خوشحال خان خٹک ایک مشہور … مزید پرھئے

د رحمان بابا کلیات از عبدالرحمان

د رحمان بابا کلیات از عبدالرحمان

کتاب “د رحمان بابا کلیات” پشتو صوفی شاعر عبدالرحمان بابا کا مجموعہ کلام زیر نظر کتاب ” د رحمان بابا کلیات” پشتو کے مشہور صوفی شاعر عبدالرحمان کے پشتو کلام کا مجموعہ ہے جس میں اُن کے تمام دیوانوں کے قلمی نسخوں کو حروفَ تہجی کے لحاظ سے یکجا کیا … مزید پرھئے

سوات نامہ د خوشحال خان خٹک

سوات نامہ د خوشحال خان خٹک

کتاب “سوات نامہ” مولف خوشحال خان خٹک سوات نامہ خوشحال خان خٹک کا سفرنامہ ہے جس اُنہوں نے خوبصورت وادی سوات کے سفر کی تفصیل بیان کی ہے پشتون جنگجو ہیرو٫ شاعر اور فلسفی خوشحال خان، خٹک قببیلے کے سردار تھے. مغلوں کے خلاف کئی لڑائیاں لڑیں. پٹھانوں کے یوسفزئ … مزید پرھئے

د پختنو تاریخ از قاضی عطاء اللہ

د پښتنوں تاریخ از قاضی عطاء اللہ

کتاب “د پښتنوں تاریخ” تحریر و تحقیق قاضی عطاء اللہ قاضی عطاء اللہ کی تاریخ پشتو زبان میں پشتونوں کی تاریخ پر دوسری مستند کتاب ہے جسے ایک پشتون تاریخ دان نے ایسے وقت لکھا ہے جب پشتون کی تمدن، کلچر اور تاریخ پرایک بار پھر تاریکی چھارہی تھی۔ پشتون … مزید پرھئے

حکایات حضرت حکیم لقمان از علامہ مفتی محمد فیاض چشتی

حکایات حضرت حکیم لقمان از علامہ مفتی محمد فیاض چشتی

کتاب “حکایات حضرت حکیم لقمان” تالیف: علامہ مفتی محمد فیاض چشتی حکیم لقمان ایک ایسے شخص تھے جن کے نام کے ساتھ ہی حکمت ودانائی کی وجہ سے حکیم کالفظ جڑگیا ۔نبیوں کے نام پر قرآن کریم کی سورتیں نازل ہوئی ہیں لیکن لقمان نبی نہیں تھے پھر بھی خدا … مزید پرھئے

پښتانہ شخصیات لیک صاحبزادہ حمید اللہ

پښتانہ شخصیات لیکوال صاحبزادہ حمید اللہ کتاب“پښتانہ شخصیات” ۴۸ادبی، تنقیدی، تاریخی، علمی ،مذہبی اور دیگر مقالات اور مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مقالات کو لکھتے ہوئے یہ خاص خیال رکھا گیا ہے کہ اُن کی نوعیت تخلیقی ہو۔ کتاب میں مشہور پشتون شخصیات ، شعرا، مشاہیر اور علماء کے بارے … مزید پرھئے