پہاڑوں کا بیٹا ناول تحریر ملک احمد سرور۔ پہاڑوں کا بیٹا ناول افغان جہاد کے پس منظر میں لکھا گیا ایک عبرت انگیز ناول ہے۔ اس ناول میں افغان مجاہدین کی بےمثال قربانیوں اور جرات و ہمت پر مبنی ناقابل یقین کارناموں کی کہانیاں بیان کی گئی ہے۔
ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنےکے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!
Maidaan pukarty hai please upload
محترم کیا خوب ہوتا اگر کشمیر جہاد پر بھی ایک ناول ہوجاتا۔