279

پښتانہ شخصیات لیک صاحبزادہ حمید اللہ

پښتانہ شخصیات لیکوال صاحبزادہ حمید اللہ

کتاب“پښتانہ شخصیات” ۴۸ادبی، تنقیدی، تاریخی، علمی ،مذہبی اور دیگر مقالات اور مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مقالات کو لکھتے ہوئے یہ خاص خیال رکھا گیا ہے کہ اُن کی نوعیت تخلیقی ہو۔ کتاب میں مشہور پشتون شخصیات ، شعرا، مشاہیر اور علماء کے بارے میں الگ سے ۱۶ تحقیقی مقالات اور مضامین شامل کی گئی ہیں۔ ان مضامین اور مقالات کی قدروقیمت کیا ہے اس کے بارے میں قارئین اور غیر جانبدار ناقدین ہی بتا سکتے ہیں۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں