Category: پشتونوں کی تاریخ Pashton Tareekh

پختون ایک خاکہ از غنی خان

Pakhtoon Ek Khaka by Ghani Khan

پختون ایک خاکہ غنی خان کی ایک ایسی کتاب ہے جس میں ہم پختونوں کی عادات و اطوار، ان کے رسم و رواج، ان کے فطری رجحانات، ان کی دوستیوں اور دشمنیوں ، ان کی مہمان نوازی او ر انسان دوستی اور ان کی اچھی اور بری جبلتوں اور خصلتوں کے بارے میں آسانی سے […]

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

کتاب سرتورفقیر (جنگِ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد) تحریر و تحقیق: امجدعلی اُتمان خیل یہ کتاب خطہ ملاکنڈ کے اُس عظیم جنگجو اور بہادر غازی کی مکمل تاریخی داستان ہے جو تاریخ کے اوراق میں “سرتورفقیر” کے نام سے مشہور ہے اور انگریزوں نے اپنی تحریروں میں Mad Mullah کے نام سے یاد کیا […]

ملکہ سوات از خان روشن خان

ملکہ سوات از خان روشن خان زیرنظر کتاب “ملکہ سوات” جو خان روشن خان کی تصنیف ہے۔ جس میں ایک مظلوم خاتون کی شہادت کی داستان ہے۔ سوات میں یہ پہلی یوسف زئی خاتون ہے جس نے سوات کے دروازے یوسفزئی کے لئے اپنے خون سے کھول دیئے۔ اور اس کے خونِ ناحق کے عوض […]

افغانوں کی نسلی تاریخ از خان روشن خان

افغانوں کی نسلی تاریخ از خان روشن خان افغانوں کی نسلی تاریخ کتاب میں خان روشن خان نے پٹھانوں کے بنی اسرائیل ہونے  کے  نظریے پر اپنی تحقیقات پیش کی ہیں۔ یہ کتابچہ خان صاحب کی اپنی تحقیقات پر مشتمل ہے۔ خان روشن خان کا تعلق مورحین کے اُس گروپ سے ہے جن کا نطریہ […]