الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری

الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری

الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری ‘الرحیق المختوم’ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک قابل ذکر تحقیقی تصنیف ہے جسے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری نے لکھا ہے۔ اس کتاب نے 1979 میں رابطہ اسلامی مکہ کی طرف سے منعقدہ مُقابلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، … مزید پرھئے

تخلیق کائنات از اسلم لودھی

تخلیق کائنات از اسلم لودھی

کتاب کا عنوان:تخلیق کائنات مترجم: اسلم لودھی تخلیق کائنات (نورِ محمد سے ولایتِ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) تک) ایک بہت ہی طویل کتاب “معارج النبوت” کے پہلے حصے کا آسان اور درست اردو ورژن ہے جو اصل میں مولانا معین الدین واعظ کشفی ہروی نے فارسی زبان میں لکھا … مزید پرھئے

سیرت النبی دوسرا ایڈیشن از خلیق احمد مفتی

سیرت النبی دوسرا ایڈیشن از خلیق احمد مفتی

سیرت النبی دوسرا ایڈیشن، تصحیح اور اضافہ جات کے ساتھ از خلیق احمد مفتی خلیق احمد مفتی کی تحریر کردہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک خوبصورت اور منفرد کتاب ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور تعلیمات پر تصنیف کی گئی ہے۔ کتاب کے … مزید پرھئے

لولاک از چندربھان خیال

لولاک از چندربھان خیال

کتاب ” لولاک” از چندربھان خیال لولاک کتاب جس کی تصنیف چندر بھان خیال نے کی۔ “لولاک” سیرت نبوی پر ایک طویل نظم ہے۔ اسے چھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر باب کی موضوعاتی ضرورت کو سمجھتے ہوئے چار بحروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس نظم … مزید پرھئے

پیارے نبی ﷺ کی پیاری کہانیاں از ڈاکٹر عبدالروف

پیارے نبی ﷺ کی پیاری کہانیاں از ڈاکٹر عبدالروف

پیارے نبی ﷺ کی پیاری کہانیاں ایواڑدیافتہ از ڈاکٹر عبدالروف پیارے نبی ﷺ کی پیاری کہانیاں۔ حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی مبارک زندگی کے حالات۔ دلچسپ تصویری کہانیوں کی صورت میں ہر عمر کے پڑھنے والوں کے لئے۔ یہ ایوارڈ یافتہ تصویری کتاب سیرتِ نبوی ﷺ پر اپنی نوعیت کی … مزید پرھئے

محاضراتِ سیرت از ڈاکٹر محمود احمد غازی

محاضراتِ سیرت از ڈاکٹر محمود احمد غازی

محاضراتِ سیرت از ڈاکٹر محمود احمد غازی زیرنظر کتاب سلسلہ محاضرات کی چوتھی کڑی ہے۔ اس سے قبل محاضراتِ قرآنی، محاضراتِ حدیث اور محاضراتِ فقہ کے ناموں سے تین جلدیں پیش کی جاچکی ہیں۔ یہ محاضرات سیرت سے نہیں علم سیرت سے بحث کرتی ہے۔ سیرت پر اُردو زبان میں … مزید پرھئے

ہمارے نبی‌ منظوم سیرت پاک از حافظ امجد حسین کرناٹکی

ہمارے نبی‌ منظوم سیرت پاک از حافظ امجد حسین کرناٹکی

ہمارے نبی‌ ﷺ منظوم سیرت پاک از حافظ امجد حسین کرناٹکی ہمارے نبی ﷺ آخری نبی ہیں۔ اُن کی سیرت پر ہزاروں کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ چونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کو ساری دنیا کے لیے اسوہ بنایا ہے۔ اور نبی ﷺ کی اقتداء اسی وقت کی جاسکتی … مزید پرھئے