جنگِ عظیم اول از سید محمدفضل اللہ بخاری 464

جنگِ عظیم اول از سید محمدفضل اللہ بخاری

کتاب ” جنگِ عظیم اول ۱۹۱۴ تا ۱۹۱۸ ء ، تاریخِ عالم کی پہلی وحشت ناک ، دردناک ، خون آشام اور لرزہ خیز جنگ کی عبرت انگیز داستان۔ تحریر سید محمدفضل اللہ بحاری

زیرنظر کتاب پہلی جنگِ عظیم کے حوالے سے ایک مستند تاریخی دستاویز ہے۔ جس میں اس ہولناک جنگ کی مکمل تاریخ مستند حوالوں کے ساتھ درج کی گئی ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ یہ کتاب قارئین کے لئے ہر طرح سے ایک مکمل تاریخی دستاویز ، حالات و واقعات پر بے لاگ تبصرہ اور فوری حوالے کا کا م کردے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے اشاریہ، کتابیات و حوالہ جات کے ساتھ ساتھ نقشوں اور جدولوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
کتاب پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ امید ہے کہ قارئین کے لئے یہ کتاب دلچسپ اور کارآمد ثابت ہوگی۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں