فرشتوں کی تاریخ از یاسر جواد 49

فرشتوں کی تاریخ از یاسر جواد

فرشتوں کی تاریخ
تحریر و تحقیق: یاسر جواد

کتاب “فرشتوں کی تاریخ” فرشتوں کے بارے میں یہودیت، عیسائیت، اسلام اور دیگر مذاہب کے مختلف تصورات کا انتہائی دلچسپ ، معلوماتی اور تحقیقی جائزہ پیش کرتا ہے۔
تینوں بڑے وحدانیت پرست مذاہب اور بالخصوص اسلام میں فرشتے خُدا کے قاصد ہونے کے ناتے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ آسمان پر بیٹھے خُدا اور زمین پر بسنے والے انسانوں کے درمیان فرشتے ہی واحد وسیلہ ہیں۔ وہ مختلف مذہبی تجربات، رویا، مکاشفات، خوابوں، معجزات، کرشمات، غیبی امداد کے واقعات کی بہت سی کہانیوں اور الف لیلہ کے علاوہ اولیاء کے قصوں میں بھی ملتے ہیں۔
اس کتاب کا مقصد فرشتوں سے متعلق مابعدالطبیعیاتی تصورات کو تاریخ و تہذیب کی روشنی میں پرکھنا اور پیش کرنا ہے تاکہ موافقتوں اور تضادات کے علاوہ سیاسی و ثقافتی اثرات کو واضح کیا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں