490

غذا سے علاج کا انسائیکلوپیڈیا از احتشام الحق قریشی

غذا سے علاج کا انسائیکلوپیڈیا، اگر آپ واقعی بیمار ہیں تو علاج کے لئے قدرتی غذاؤں کے طرف رجوع کریں ورنہ مہلک ادویات آپ کی صحت کو برباد کردیں گی۔ تحریر احتشام الحق قریشی۔

اس کرہ ارض پر بسنے والی ہر مخلوق کو غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ غذا جسمانی بھی ہوتی ہے اور غذا روحانی بھی ہوتی ہے کیونکہ انسان اور دوسری ہر مخلوق جسم کے ساتھ روح بھی رکھتی ہے۔
اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ کو معلوم ہوگا صرف آپ ہی نہیں بلکہ آپ اور میرے جیسے بہت سے عام و خاص لوگوں ، عوام اور اطباء کے لئے یہ کتاب ایک تخفہ ہے۔ اس میں غذا کی ضرورت اور اہمیت و تجویز اور غذاؤں کے مزاض و نفع پر سیر حاصل معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔ اس کتاب سے ہرکوئی اپنی کسی بھی جسمانی مسئلے کا حل خود سے کتاب پڑھنے کے بعد کرسکتاہے۔
کتاب غذا سے علاج قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں