سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون از ڈاکٹر ساجد امجد

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت: تحریر ڈاکٹر ساجد امجد۔ تاریخِ عالم میں بعض شخصیات اپنے علمی مقام و مرتبے کی بنیاد پر بے بدل قرار پاتی ہیں۔ اس نابغہ روزگار کا شمار بھی ایسی ہی ہستیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ تاریخ کے موضوع … مزید پرھئے

محبوبِ الٰہی نظام الدین اولیاء از ڈاکٹر ساجد امجد

محبوبِ الٰہی نظام الدین اولیاء از ڈاکٹر ساجد امجد

محبوبِ الٰہی نظام الدین اولیاء: تحریر و تحقیق از ڈاکٹر ساجد امجد. سلطان المشائخ جگ اجیارے سید محمد نظام الدین اولیاء کی سوانح حیات۔ یہ دنیا کسی بھی زمانے میں ایسی برگیزیدہ ہستیوں سے خالی نہیں رہی جنہوں نے راہِ حق سے بھٹکے مسافروں کی راہ نمائی کی اور ظلمتوں … مزید پرھئے

حکایتِ سعدی از ڈاکٹرساجد امجد

حکایتِ سعدی از ڈاکٹرساجد امجد

حکایتِ سعدی تحریر ڈاکٹرساجد امجد. بحر معارف، معلمِ احلاق، شاعرِ بے بدل شیخ سعدی شیرازی کی سرگزشت ہے۔ خواجہ حافظ کے شہرِ بے مثال “شیراز” سے طلوع ہونے والا آفتابِ علم و ادب جس نے اُمتِ مسلمہ کا عروج بھی دیکھا اور زوال بھی۔ جب تاتاریوں نے اُس کی آنکھوں … مزید پرھئے

فخرِ لبنان از ساجد امجد

فخرِ لبنان از ساجد امجد

فخرِ لبنان تحریر ساجد امجد تنگ دستی اور مفلسی میں بھی روشن ہونے والے ایک درخشاں ستارے کا قصہ حیات۔ فخرِ لبنان ایک ایسے شخص کی دستانِ حیات ہے جس نے انتہائی نامساعد حالات میں پرورش پانے کے باوجود دنیا کو اپنی نادر مصوری، گرانقدر فلسفیانہ افکار اور لازوال تصنیفات … مزید پرھئے

سلطان محمود غزنوی از ستارطاہ

سلطان محمود غزنوی از ستارطاہر۔ دُنیا بھر کے مورخ اور تاریخ کے طالبِ علم اس بات پر متفق ہیں کہ سلطان محمود غزنوی دنیا کے بڑے فاتحین میں سے ایک ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سلطان محمود غزنوی کی شخصیت کو متنازعہ بنانے کی بھی پوری کوشش کی جاتی ہے۔ … مزید پرھئے

مولانا فضل الرحمان شخصیت و سیاست از سلیم جاوید

مولانا فضل الرحمان شخصیت و سیاست از سلیم جاوید

کتاب “مولانا فضل الرحمان شخصیت و سیاست”تحریر سلیم جاوید ۔اس کتاب میں مولانا فضل الرحمٰن کی شخصیت اور اُن کی سیاسی جدوجہد کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کسی زندہ شخصیت بارے کتاب نہیں لکھنا چاہئے کیونکہ آدمی کے بدلنے نہ بدلنے کی کوئی گارنٹی نہیں … مزید پرھئے

ہمارے نبی‌ منظوم سیرت پاک از حافظ امجد حسین کرناٹکی

ہمارے نبی‌ منظوم سیرت پاک از حافظ امجد حسین کرناٹکی

ہمارے نبی‌ ﷺ منظوم سیرت پاک از حافظ امجد حسین کرناٹکی ہمارے نبی ﷺ آخری نبی ہیں۔ اُن کی سیرت پر ہزاروں کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ چونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کو ساری دنیا کے لیے اسوہ بنایا ہے۔ اور نبی ﷺ کی اقتداء اسی وقت کی جاسکتی … مزید پرھئے