سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت 412

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون از ڈاکٹر ساجد امجد

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت: تحریر ڈاکٹر ساجد امجد۔

تاریخِ عالم میں بعض شخصیات اپنے علمی مقام و مرتبے کی بنیاد پر بے بدل قرار پاتی ہیں۔ اس نابغہ روزگار کا شمار بھی ایسی ہی ہستیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ تاریخ کے موضوع پر بات ہو اور اس کا نام نظرانداز کردیا جائے۔ تاریخ نویسی کو ایک نیا رنگ اور جداگانہ انداز دینے والا یہ عالم بے بدل افریقہ کے ایک شہر تیونس میں پیدا ہوا۔ تمام مروجہ علوم پر اسے مکمل دسترس حاصل تھی۔ اس کی طویل ترین تصنیف “تاریخ ابنِ خلدون آج تک دُنیا کی ہر بڑی لائبریری کا لازمی جزو ہے۔ اس نے اپنی اس لازوال تصنیف کے لئے جو مقدمہ تحریر کیا وہ مقدمہ ابنِ خلدون کے نام سے مشہور ہوا اور نہایت اہم قرار پایا۔ تاریخ، جغرافیہ، قُرآن و حدیث اور لسانیات کے بے مثال عالم علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت۔ اسلام کی عظیم ترین ہستی، تاریخ کا بانی علامہ عبدالرحمن ابنِ خلدون ۔ دنیا کے پہلے مسلمان تاریخ دان ابنِ خلدون کی زندگی کے متعلق مکمل معلومات.

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں