موت کی تاریخ از یاسر جواد

موت کی تاریخ از یاسر جواد

کتاب “موت کی تاریخ” از یاسر جواد۔ یہ کتاب انسان کے سب سے بڑے خوف یعنی “موت” کا تقافتی، سائنسی اور نفسیاتی مطالعہ پر مشتمل ہے۔ کتاب کے پہلے حصے میں موت کے مختلف تصورات اور نظریات کا مختصر خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ دوسرا حصہ نفسیاتی تحقیقات اور مباحث … مزید پرھئے

فرشتوں کی تاریخ از یاسر جواد

فرشتوں کی تاریخ از یاسر جواد

فرشتوں کی تاریخ تحریر و تحقیق: یاسر جواد کتاب “فرشتوں کی تاریخ” فرشتوں کے بارے میں یہودیت، عیسائیت، اسلام اور دیگر مذاہب کے مختلف تصورات کا انتہائی دلچسپ ، معلوماتی اور تحقیقی جائزہ پیش کرتا ہے۔ تینوں بڑے وحدانیت پرست مذاہب اور بالخصوص اسلام میں فرشتے خُدا کے قاصد ہونے … مزید پرھئے

حضرت سنان بن سلمہ (اصحاب بابا) از ضیاء اللہ خان جدون

حضرت سنان بن سلمہ (اصحاب بابا) از ضیاء اللہ خان جدون

حضرت سنان بن سلمہ (اصحاب بابا) ضیاء اللہ خان جدون کے تحریر کردہ یہ کتاب مشہور صحابی رسول حضرت سنان بن سلمہ ، جنہیں اصحاب بابا کے نام سے جانا جاتا ہے ، اور پشاور میں واقع اصحاب بابا کے مزار کا تحقیقی جائزہ پیش کرتی ہے ۔ حضرت سینان … مزید پرھئے

تخلیق کائنات از اسلم لودھی

تخلیق کائنات از اسلم لودھی

کتاب کا عنوان:تخلیق کائنات مترجم: اسلم لودھی تخلیق کائنات (نورِ محمد سے ولایتِ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) تک) ایک بہت ہی طویل کتاب “معارج النبوت” کے پہلے حصے کا آسان اور درست اردو ورژن ہے جو اصل میں مولانا معین الدین واعظ کشفی ہروی نے فارسی زبان میں لکھا … مزید پرھئے

تاریخ امریکہ از احسن صدیقی

تاریخ امریکہ از احسن صدیقی

کتاب “تاریخ امریکہ” از احسن صدیقی. امریکہ کی مکمل اور جامع تاریخ اس کتاب کا مقصد امریکہ کی تاریخ سے اُن لوگوں کو روشناس کرانا ہے جو اس ملک کی تاریخ کو تقریباً فراموش کرچکے ہیں۔ نیز یہ کتاب اُن لوگوں کے لئے بھی شمع راہ کا کام دے گی … مزید پرھئے

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد دوم از پرفیسر محمداقبال مجددی

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد دوم از پرفیسر محمداقبال مجددی

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد دوم از پرفیسر محمداقبال مجددی تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند، کتاب میں تقریباً 210 علماء و مشائخ کے تحقیقی احوال، ان کی تصانیف اور دعوت و عزیمت کی تاریخ میں اُن کے کارنامے بیان کئے گئے ہیں۔ ان کتابوں کا … مزید پرھئے

خلافتِ اندلُس از مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر

خلافتِ اندلُس از مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر

خلافتِ اندلُس از مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر۔ تصحیح و نظرثانی از مولانا مفتی محمدامین پالنپوری کتاب “خلافتِ اندلس” ملک سپین میں قومِ عرب کی آٹھ سو سالہ دور حکومت، اُن کی حیرت انگیز ترقی اور عبرت آمیز تنزل کی جامع تاریخ ہے۔ تاریخ دراصل نام ہے اُن اولوالعزم اور … مزید پرھئے