جو چلے تو جاں‌سے گزر گئے ناول از ماہا ملک

جو چلے تو جاں‌سے گزر گئے ناول از ماہا ملک

اردو ناول “جو چلے تو جاں سے گزرگئے” تحریر ماہا ملک جو چلے تو جان سے گزر گئے مشہور خاتون مصنفہ ماہا ملک کا ایک رومانوی ناول ہے۔ کہانی انسانی جذبات جیسے محبت، نفرت، قربانی، غلبہ اور بالادستی پر مرکوز ہے۔ وفاداری اور خلوص پر مبنی ایک سہ رخی محبت کی کہانی۔ ماہا ملک خواتین … Read more

دل کی دُنیا ناول از عصمت چغتائی

دل کی دُنیا ناول از عصمت چغتائی

دل کی دُنیا ناول از عصمت چغتائی “دل کی دنیا” عصمت چغتائی کا ایک اور شاہکار سماجی اصلاحی ناول ہے۔ اپنے قلم کی ایک جنبش سے سو سو جادو جگانے والی مشہور افسانہ نگار عصمت چغتائی نے اس ناولٹ میں سماج کی فرسودہ روایات سے آزاد ہوکر “دل کی دنیا” آباد کی ہے۔ دل کی … Read more

امرت کور ناول از امجد جاوید

امرت کور ناول از امجد جاوید

امرت کور ناول از امجد جاوید امرت کور امجد جاوید کا ایک شاہکار ناول ہے۔ یہ 14 اگست سے منسلک ایک خصوصی ناول ہے جس میں مذہب اور سرحدی حدود سے آزاد ایک ابدی سچی محبت کی کہانی ہے۔ “امرت کور” محبت اور مذہب کے درمیان کشمکش کی کہانی ہے، جو 1947 میں تقسیم ہند … Read more

خونی عاشق ناول از مرز محمد ہادی رُسوا

خونی عاشق ناول از مرز محمد ہادی رُسوا

اُردو ناول “خونی عاشق” تحریر مرز محمد ہادی رُسوا زیر نظر ناول “خونی عاشق” مرزا محمد ہادی رُسوا کا انتہائی دلچسپ اور نایاب ناول ہے، جس میں ایک فرانسیسی عاشق کی کہانی بیان کی گئی ہے. مرزا محمد ہادی رُسوا اردو کے اولین ناول نگاروں میں ایک ہیں۔ اس لحاظ سے اُن کے ہر کام … Read more

شریف زادہ ناول از مرزا ہادی رسوا

شریف زادہ ناول از مرزا ہادی رسوا

شریف زادہ ناول تحریر مرزا محمد ہادی رسوا زیر نظر کتاب ’’شریف زادہ‘‘ مرزا ہادی روسوا کا ایک اور دلچسپ ناول ہے۔ آپ بیتی کے انداز میں لکھے گئے اس ناول میں مرزا عابد حسین کی سوانح حیات بیان کی گئی ہے۔ یہ کتاب مرزا کی تالیفات میں تیسرے نمبر پر ہے، لیکن یہ ان … Read more

آدھا چہرہ ناول از محی الدین نواب

آدھا چہرہ ناول از محی الدین نواب

“آدھا چہرہ” محی الدین نواب کا ایک شاہکار معاشرتی ناول آدھا چہرہ محی الدین نواب صاحب کا ایک بہترین معاشرتی ناول ہے۔ زندگی کے نشیب و فراز کا آئینہ، انسانوں کے ظاہر و باطن کی عکاسی ۔ معاشرے کے جراح محی الدین نواب کے نشتر قلم سے ایک نوکیلی ، کٹیلی اور آب دار کہانی۔ … Read more