674

سیاست کے فرعون از وکیل انجم

سیاست کے فرعون از وکیل انجم

کتاب سیاست کے فرعون جناب وکیل انجم صاحب کی تصنف ہے۔پنجاب کے جاگیرداروں کی عروج و زوال کی کہانی. یہ کہانی ہے اُن جاگیرداروں کی جنہوں نے 1857 کی جنگ آزادی میں حریت پسندوں کے خون سے ہاتھ رنگے۔ قومی تحریکوں میں ملت اسلامیہ سے غداری کی۔ انہیں جاگیریں، خطابات اور انعامات کیسے ملے؟ بدلتی حکومتوں میں کیسے قلابازیان لگاتے ہیں۔ پلاٹ اور قرضے کیسے حاصل کئے۔

مجھے اُمید ہے کے سیاست کے فرعون پڑھ کر جعلی خُداؤں کے خلاف جدوجہد کا جذبہ پیدا ہوگا۔ کیونکہ یہاں بندگی سے تو بھلا نہیں ہوگا۔ ان خُداؤں کے لئے تو محمود غزنوی کی ضرورت ہے۔

کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں۔شکریہ

یہاں سے حاصل کریں

2 تبصرے “سیاست کے فرعون از وکیل انجم

اپنا تبصرہ بھیجیں