اُڑان ناول از عمیرہ احمد

اُڑان ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول اُڑان از عمیرہ احمد

اُڑان تین تعلیم یافتہ پاکستانی خواتین ثنا ، سویرا اور عائشہ کی کہانی ہے۔ تینوں ایک دوسرے کے لیے مکمل طور پر اجنبی ہیں، تاہم زندگی کے ایک موڑ پر وہ سب اپنے آپ کو انتہائی حیران کن انداز میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے پاتے ہیں۔ یہ ایک ایسی کہانی ہے جس میں مربوط پلاٹ کے ساتھ ساتھ انسان کی داخلیت اور نفسیاتی پرتوں کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ کچھ لوگ کبھی نہیں سیکھتے ، اور حقیقی زندگی میں ایسا ہی ہوتا ہے۔انسانی نفسیات کے حوالے سے دردناک سچ۔
عمیرہ احمد پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ۱۰ دسمبر ۱۹۷۶ کو پیدا ہوئیں۔ آپ نے مرے کالج سے انگریزی زبان میں ایم اے کیا لیکن آپ نے اردو کے بہت مشہور ناول لکھے ہیں۔ آپ کے لکھے گئے کئی ناولوں پر ڈرامے بھی بنائے جاچکے ہیں۔ عمیرہ احمد نے اپنے ادبی سفر کا آغاز خواتین کے ماہناموں سے کیا اور پھر ٹی وی انڈسٹری میں اپنا نام بنانے لگیں۔ آپ کے ناول ہر عمر کے لوگ شوق سے پڑھتے ہیں اور اُن کے ڈرامے بھی لوگوں کے درمیان مقبول ہوتے ہیں۔ عمیرہ احمد کا لکھا گیا ناول ‘‘الف‘‘ آج کل مقبولِ عام ہے۔

یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کریں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے