Category: Samaji Islahi Novels

ادھوری عورت ناول تحریر محترمہ منزہ سلیم

Adhoori Aurat novel by Munazza Saleem

اردو سماجی و اصلاحی ناول ” ادھوری عورت” تحریر پروفیسر منزہ سلیم منزہ سلیم ۱۳ جنوری ۱۹۵۱ ء کولاہور میں پیدا ہوئیں۔ ۱۹۷۳ء میں زرعی یوینورسٹی لائل پور سے رورل سوشیالوجی میں ایم۔اس۔سی کی۔ زمانہ طالب علمی میں یونیورسٹی کے مجلہ “کشتِ نو” کے اُردو حصہ کی ایڈیٹررہیں۔ ۷۲۔۱۹۷۱ء میں یونیورسٹی سے بہترین نثرنگار کا […]