وہ میرا ہے ناول از نمرہ احمد

وہ میرا ہے ناول از نمرہ احمد

اردو ناول “وہ میرہ ہے” تحریر نمرہ احمد “وہ میرا ہے” خالص رومانٹک اور طنزومزاح پر مبنی کہانی ہے۔اس میں کوئی فلسفہ ، کوئی بھید ، کوئی دل دہلا دینے والے مناظر یا کوئی درد دلانے والے جذبات نہیں ہیں ۔ یہ ایک طرح کی مضحکہ خیز کہانی ہے جو … مزید پرھئے

سانس ساکن تھی ناول از نمرہ احمد

سانس ساکن تھی ناول از نمرہ احمد

اردو ناول “سانس ساکن تھی” تحریر نمرہ احمد سانس ساکن تھی ناول اُس معیار کی نہیں جس کی نمرہ احمد سے توقع کی جاسکتی ہے۔ کہانی کا کوئی واضح پلاٹ نہیں، مجھے ابھی تک یقین نہیں ہے کہ یہ کرکٹ کے بارے میں ہے یا انتقام کے بارے میں اور … مزید پرھئے

بیلی راجپوتاں کی ملکہ از نمرہ احمد

بیلی راجپوتاں کی ملکہ از نمرہ احمد

اردو ناول “بیلی راجپوتاں کی ملکہ” تحریر نمرہ احمد بیلی راجپوتاں کی ملکہ تاریخ کے دریچوں سے ایک بہترین سماجی اور رومانوی کہانی ہے۔ بیلی راجپوتاں کی ملکہ نمرہ احمد کی دوسری کتاب ہے۔ اس کتاب میں دو کہانیاں شامل ہیں ” بیلی راجپوتاں کی ملکہ” اور” مہرالنساء”۔ ان دونوں … مزید پرھئے

پہاڑی کا قیدی ناول از نمرہ احمد

پہاڑی کا قیدی ناول از نمرہ احمد

اردو ناول “پہاڑی کا قیدی” تحریر نمرہ احمد اس ناول کی کہانی ایک بیوہ عورت اور اس کے معذور بیٹے عادل کے گرد گھومتی ہے۔ یہ یقیناًایک ایسا ناول ہے جو نمرہ احمد کے دیگر کاموں میں سب سے ممتاز حیثیت کا حامل ہے۔ یہ قارئین کو ہمارے معاشرے کی … مزید پرھئے

نمل ناول از نمرہ احمد

نمل ناول از نمرہ احمد

اردو ناول “نمل” تحریر نمرہ احمد نمرہ احمد کا نیا ناول نمل سسپنس اور حیرت سے بھرپور قتل اور انتقام کی پیچیدہ کہانی ہے۔ یہ ناول سب سے پہلے ماہنامہ خواتین ڈائجسٹ میں قسط وار شائع ہوا، اور بعد ازاں علم و عرفان پبلشرز ، لاہور کی طرف سے کتابی … مزید پرھئے

واپسی ناول از عمیرہ احمد

واپسی ناول از عمیرہ احمد

اُردو ناول “واپسی” تحریر عمیرہ احمد واپسی دراصل عمیرہ احمد کے تین ڈراموں یعنی واپسی ، لباس اور سودہ کے شائع شدہ سکرپٹ کا مجموعہ ہے۔ یہ تین دوستوں ، پائل، ماجو ، اور نوشی کی کہانی ہے جو ایک طوائف، ایک مساج کرنے والے اور ایک خواجہ سرا کی … مزید پرھئے

یہ جو اک صبح کا ستارہ ہے ناول از عمیرہ احمد

یہ جو اک صبح کا ستارہ ہے ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “یہ جو اک صبح کا ستارہ ہے” تحریر عمیرہ احمد زیرنظر ناول عمیرہ احمد کی لکھی گئی کے ابتدائی کہانیوں میں سے ایک ہے. یہ ایک یتیم بچی رومیسا کی کہانی ہے ، جسے اپنے والدین کے انتقال کے بعد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ اپنی ظالم … مزید پرھئے