آسٹریلیا کی جھلک از تاج یٰسین علی خان

آسٹریلیا کی جھلک از تاج یٰسین علی خان

سفرنامہ “آسٹریلیا کی جھلک” از بیگم تاج یٰسین علی خان دنیا کی ترقی یافتہ زبانوں میں سفر ناموں کا بھی کثیر ذخیرہ موجود ہے۔ سفرنامے تاریخی، جغرافیائی، معاشرتی، تمدنی اور سماجی حالات کے معتبر خزانے ہوتے ہیں۔ اس امر کا پتہ چلانا کہ پہلے کس زبان میں سفرنامہ لکھنے کی … مزید پرھئے

مُصحف ناول از نمرہ احمد

مُصحف ناول از نمرہ احمد

مصحف از نمرہ احمد انتہائی غیر معمولی ، دانشورانہ اور تخلیقی طور پر لکھی گئی معاشرتی اور رومانوی کہانی ہے۔ ناول “مصحف” جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ مذہبی مواد سے متعلق کہانی ہے۔ ایک بے سہارا یتیم بچی کی کہانی جو قرآن پاک کے حقیقی معنی کو … مزید پرھئے

باغ و بہار از میر امن دہلوی

Bagh o Bahar by Mir Amman

کتاب ” باغ و بہار یا قصہ چار درویش” از میرامن دہلوی باغ بہار چار درویشوں کی ایک کلاسک کہانی ہے جو میرامان دہلوی نے گل کرسٹ کے کہنے پر فورٹ ولیم کالج میں لکھی۔ فورٹ ولیم کالج انگریزوں کو مقامی زبانوں سے واقف کرانے کے لیے قائم کیا گیا … مزید پرھئے

ہم کہاں‌کے سچے تھے ناول از عمیرہ احمد

ہم کہاں‌کے سچے تھے ناول از عمیرہ احمد

اُردو ناول “ہم کہاں‌کے سچے تھے” تحریر عمیرہ احمد زیرنظر ناول تین کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ ہم کہاں کے سچے تھے ، بند کواڑو کے آگے اور حلالِ جرات۔ یہ ناول اگست 1998 سے نومبر 1998 تک کرن ڈائجسٹ میں قسط وار شکل میں شائع ہوا۔ کہانی کی ہیروئن مشال … مزید پرھئے

حصن المسلم اُردو از الشیخ سعید بن علی القحطانی

حصن المسلم از الشیخ سعید بن علی القحطانی

حصن المسلم اُردو مولف الشیخ سعید بن علی القحطانی. اردو ترجمہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن یوسف محترم قارئین! “حصن المسلم” فضیلۃ الشیخ سعید بن علی القحطانی کی ایک مختصر اور جامع تالیف ہے جسے ڈاکٹر عبدالرحمان یوسف صاحب نے اردو میں ترجمہ کیا ہے. اس کتاب میں مولف نے مکمل نماز، ضروری … مزید پرھئے

حکایات لقمان از منشی نظام الدین

حکایات لقمان از منشی نظام الدین

کتاب “حکایات لقمان” ایسیپس فیبلس اردو ترجمہ از منشی نظام الدین لقمان سے سعدی تک ، سعدی سے لاروش فوکو تک اور خود ہمارے زمانے تک ہر عصر کی دانش کا نچوڑ ہمیں مقولوں کی شکل میں ملتا رہا ہے۔ یہ مقولے آج بھی ایسے ہی کارآمد ہیں جیسے اس … مزید پرھئے

حیات یوسف از مولانا علامہ محمد صدیق ملتانی

حیاتَ یوسف از مولانا علامہ محمد صدیق ملتانی

کتاب “حیات یوسف” مولف مولانا علامہ محمد صدیق ملتانی حیاتِ یوسف حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی پر بصیرت افروز مقالہ از علامہ محمد صدیق ملتانی۔ اس کتاب میں حضرت یوسف ؑ کی پاکدامنی، حضرت یعقوبؑ کے علمِ غیب اور نکاحِ یوسفؑ و زلیخا کا حسین تذکرہ قُرآن و حدیث … مزید پرھئے