اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات از مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات از مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات، تحریر مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی اُستادِ حدیث مدرسہ حسین بخش دہلی۔ صفہ، تاریخِ اسلام ہی نہیں ، تاریخِ عالم کا پہلا مدرسہ ہے، جہاں حضورِ پاک ﷺ نے نادار اور استطاعت نہ رکھنے والے طلبہ کے لئے تعلیم و تعلم … مزید پرھئے

امتحان میں کامیابی حاصل کریں از ارشاد سعید

امتحان میں کامیابی حاصل کریں از ارشاد سعید

امتحان میں کامیابی حاصل کریں ۔ مطالعہ کرنے اور امتحان میں شاندار کامیابی کے آسان طریقوں پر مشتمل بے حد مفید کتاب۔ تحریر از ارشاد سعید ایم۔اے، بی۔ایڈ۔ امتحان میں اچھے نمبروں سے کامیابی کا انحصار صرف محنت پر نہیں بلکہ اس بات پر بھی ہے کہ آپ نے پڑھنے … مزید پرھئے

امرتا پریتم کے انمول افسانے

امرتا پریتم کے انمول افسانے - امرتا پریتم کے 100 منتخب افسانوں کا مجموعہ

امرتا پریتم کے انمول افسانے – امرتا پریتم کے 100 منتخب افسانوں کا مجموعہ امرتا پریتم کے انمول افسانے محترمہ امرتا پریتم نے کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں امرتا پریتم کے اردو زبان میں 100 شاہکار اردو افسانے شامل ہیں۔ امرتا پریتم کا شمار برصغیر کی ممتاز ادیبوں اور … مزید پرھئے

د عبدالقادرخان خٹک دیوان تیسرا ایڈیشن

د عبدالقادرخان خٹک دیوان تیسرا ایڈیشن

د عبدالقادر خان خٹک دیوان تیسرا ایڈیشن۔ تحقیق و ترتیب پروفیسر جہاں زیب نیاز ۔ زیر نظر کتاب “د عبدالقادرخان خٹک دیوان” پشتو کی کلاسیکی شاعری کا مجموعہ ہے۔ جس میں پشتو کے عظیم صوفی شاعر عبدالقادر خان خٹک کی شاعری کو ترتیب کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ عبدالقادر … مزید پرھئے

بھوپال د ہندوستان پختانہ از صفیہ حلیم

بھوپال د ہندوستان پختانہ از صفیہ حلیم

بھوپال د ہندوستان پختانہ از صفیہ حلیم بھوپال ہندوستان کے پشتون، ہندوستان میں پشتونوں پر معروف مصنفہ اور صحافی صفیہ حلیم کا ایک دلچسپ تحقیق ہے جو ہندوستان میں بالخصوص بھوپال کے پشتونوں پر پہلے نہیں کیا گیا تھا۔ اگرچہ بھارت میں پشتونوں پر کچھ تحقیق ہوئی ہے لیکن صفیہ … مزید پرھئے

پختانہ د تاریخ پر رنڑہ کے از بہادر شاہ ظفر کاکاخیل

پختانہ د تاریخ پر رنڑہ کے از بہادر شاہ ظفر کاکاخیل

پختانہ د تاریخ پر رنڑہ کے از بہادر شاہ ظفر کاکاخیل ۔550 قبل مسیح سے لیکر 1964ء تک پشتونو کی تاریخ پر مستند کتاب تاریخ وسیع تر معنوں میں انسانی زندگی کے مختلف پہلوؤںاور انسانی کارناموں کی ایک طویل داستان ہے۔ اس کا آغاز اس وقت سے ہوا جب انسان … مزید پرھئے

پختانہ از سر اولف کارو

پختانہ از سر اولف کارو

ٔٔپختانہ (پٹھان) سر اولف کارو کی انگریزی تصنیف ہے جسکو الحاج شیر محمد کریمی نے پشتو زبان میں ترجمہ کیا ہے . پٹھان پہلی بار 1958 میں شائع ہوا یہ تاریخ کا ایک غیر معمولی حصہ ہے اور اُن بہادر لوگوں کی مجموعی تاریخ اور تفصیل ہے جو مستند نسلی … مزید پرھئے