1,108

لیلیٰ مجنوں از زولفقار ارشد گیلانی

لیلیٰ مجنوں از زولفقار ارشد گیلانی- Laila Majnoon Story in Urdu

لیلیٰ مجنوں ناول از ذولفقار ارشد گیلانی۔ باذوق قارئین کے لئے توشئہ خاص، ایک قدیم قصہ نئی کسوٹی پر
قارئین! اردو ادب کو مالا مال کرنے میں عربی اور فارسی زبان کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ بے شمار مقالے، شعری اصناف، قصے کہانیاں اردو زبان میں منتقل ہوئیں، انہی میں ایک طویل سرگزشت ” قصہ لیلیٰ مجنوں ” بھی ہے۔مگر اسےصرف ایک قصے کے طور پر سامنے لایا گیا۔
زیر نظر تحریر اپنے آپ میں منفرد ہے کہ اس میں تاریخی شواہد بھی ہیں اور منطقی بحث بھی ، کہانی بھی ہے اور کہانیت سے لبالب تبصرہ بھی۔ تنقیدکی نگاہ سے بھی اسے پرکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس تحریر کو اردو ادب میں ایک اضافہ بھی قرار دیا جاسکتاہے۔

4 تبصرے “لیلیٰ مجنوں از زولفقار ارشد گیلانی

اپنا تبصرہ بھیجیں