حیدر گوٹھ کا بخشن ناول از محمد حفیظ خان

حیدر گوٹھ کا بخشن ناول از محمد حفیظ خان

ناول: حیدر گوٹھ کا بخشن مصنف: محمد حفیظ خان حیدر گوٹھ کا بخشن معروف ناول نگار محمد حفیظ خان کا ایک جاندار اور کثیرالجہتی ناول ہے جو ہمارے معاشرے کے ان تاریک گوشوں کو بے نقاب کرتا ہے جہاں طاقت، دولت، ہوس اور اختیار ایک دوسرے میں گڈمڈ ہو کر … مزید پرھئے

بھاگ بھری ناول از صفدر زیدی

بھاگ بھری ناول از صفدر زیدی

ناول: بھاگ بھری تصنیف: صفدر زیدی “بھاگ بھری” صفدر زیدی کا ایک بے باک اور فکر افروز ناول ہے جو پاکستانی معاشرے میں پھیلتی ہوئی عدم مساوات، مذہبی انتہاپسندی، سماجی جبر اور سیاسی انتشار کی ہولناک تصویریں پیش کرتا ہے۔ ناول کی مرکزی کردار بھاگ بھری محض ایک عورت نہیں … مزید پرھئے

جوکر ناول از اشعر نجمی

جوکر ناول از اشعر نجمی

ناول: جوکر مصنف: اشعر نجمی کتاب کا تعارف: سعیدخان یہ ناول دراصل ایک گہری اور معنی خیز سماجی کہانی پر مشتمل ہے، جو ہمارے عہد کے انسان، اس کے رویّوں، اس کی خود فریبی اور اجتماعی تضادات کو نہایت فنکارانہ انداز میں بے نقاب کرتی ہے۔ جوکر سماج کے اس … مزید پرھئے

اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین

اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین

اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین “اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ یا اللہ میں حاضر ہوں” ایک سٹیج ڈرامے کا سکرپٹ ہے، جسے آفتاب حسنین نے لکھا ہے۔ اس ڈرامے میں انہوں نے “ملی اتحاد” کو اپنا موضوع بناتے ہوئے یہ مقدس پیغام دیا ہے کہ ملتِ اسلامیہ تمام فرقوں اور مسلکوں کے اتحاد … مزید پرھئے

چاردیواری کے دریچوں سے از عنایت اللہ التمش

چاردیواری کے دریچوں سے از عنایت اللہ التمش

چاردیواری کے دریچوں سے از عنایت اللہ التمش ” چاردیواری کے دریچوں سے” پاکستان کے معروف ادیب، صحافی، مدیر، افسانہ نویس، جنگی وقائع نگار اور تاریخی ناول نگار عنایت اللہ التمش کی تصنیف ہے ۔ یہ ناول چاردیواری کی دنیا کی 10 حقیقی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ سچی کہانیوں کا … مزید پرھئے

دل کی دُنیا ناول از عصمت چغتائی

دل کی دُنیا ناول از عصمت چغتائی

دل کی دُنیا ناول از عصمت چغتائی “دل کی دنیا” عصمت چغتائی کا ایک اور شاہکار سماجی اصلاحی ناول ہے۔ اپنے قلم کی ایک جنبش سے سو سو جادو جگانے والی مشہور افسانہ نگار عصمت چغتائی نے اس ناولٹ میں سماج کی فرسودہ روایات سے آزاد ہوکر “دل کی دنیا” … مزید پرھئے

آدھا چہرہ ناول از محی الدین نواب

آدھا چہرہ ناول از محی الدین نواب

“آدھا چہرہ” محی الدین نواب کا ایک شاہکار معاشرتی ناول آدھا چہرہ محی الدین نواب صاحب کا ایک بہترین معاشرتی ناول ہے۔ زندگی کے نشیب و فراز کا آئینہ، انسانوں کے ظاہر و باطن کی عکاسی ۔ معاشرے کے جراح محی الدین نواب کے نشتر قلم سے ایک نوکیلی ، … مزید پرھئے