پښتانہ شخصیات لیک صاحبزادہ حمید اللہ

پښتانہ شخصیات لیکوال صاحبزادہ حمید اللہ کتاب“پښتانہ شخصیات” ۴۸ادبی، تنقیدی، تاریخی، علمی ،مذہبی اور دیگر مقالات اور مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مقالات کو لکھتے ہوئے یہ خاص خیال رکھا گیا ہے کہ اُن کی نوعیت تخلیقی ہو۔ کتاب میں مشہور پشتون شخصیات ، شعرا، مشاہیر اور علماء کے بارے … مزید پرھئے

وزیرستان از لائق شاہ درپہ خیل

کتاب “وزیرستان” مولف: لائق شاہ درپہ خیل زیر نظر کتاب ” وزیرستان” میں وزیر، محسود، داوڑ اور بیٹنی قبائل کے اُن بزرگوں کا تذکرہ ہے ، جنہوں نے اپنے سرزمین کی خاطر اپنے جانیں قربان کردی اور کسی غاصب کو اپنی زمینوں پر قبضہ نہیں ہونے دیا۔ اور جنہوں نے … مزید پرھئے

پختون ایک خاکہ از غنی خان

Pakhtoon Ek Khaka by Ghani Khan

پختون ایک خاکہ غنی خان کی ایک ایسی کتاب ہے جس میں ہم پختونوں کی عادات و اطوار، ان کے رسم و رواج، ان کے فطری رجحانات، ان کی دوستیوں اور دشمنیوں ، ان کی مہمان نوازی او ر انسان دوستی اور ان کی اچھی اور بری جبلتوں اور خصلتوں … مزید پرھئے

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

کتاب سرتورفقیر (جنگِ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد) تحریر و تحقیق: امجدعلی اُتمان خیل یہ کتاب خطہ ملاکنڈ کے اُس عظیم جنگجو اور بہادر غازی کی مکمل تاریخی داستان ہے جو تاریخ کے اوراق میں “سرتورفقیر” کے نام سے مشہور ہے اور انگریزوں نے اپنی تحریروں میں Mad Mullah … مزید پرھئے

ملکہ سوات از خان روشن خان

ملکہ سوات از خان روشن خان زیرنظر کتاب “ملکہ سوات” جو خان روشن خان کی تصنیف ہے۔ جس میں ایک مظلوم خاتون کی شہادت کی داستان ہے۔ سوات میں یہ پہلی یوسف زئی خاتون ہے جس نے سوات کے دروازے یوسفزئی کے لئے اپنے خون سے کھول دیئے۔ اور اس … مزید پرھئے

افغانوں کی نسلی تاریخ از خان روشن خان

افغانوں کی نسلی تاریخ از خان روشن خان افغانوں کی نسلی تاریخ کتاب میں خان روشن خان نے پٹھانوں کے بنی اسرائیل ہونے  کے  نظریے پر اپنی تحقیقات پیش کی ہیں۔ یہ کتابچہ خان صاحب کی اپنی تحقیقات پر مشتمل ہے۔ خان روشن خان کا تعلق مورحین کے اُس گروپ … مزید پرھئے

یوسف زئے از اللہ بخش یوسفی

یوسفزئی از اللہ بخش یوسفی یوسف زئے یعنی تاریخ علاقہ ضلع مردان، ملاکنڈ، سوات، بونیر، دیر، باجوڑ وغیرہ۔ سلسلہ تاریخ آزاد پٹھان۔   مولف: اللہ بخش یوسفی