430

افغانوں کی نسلی تاریخ از خان روشن خان

افغانوں کی نسلی تاریخ از خان روشن خان

افغانوں کی نسلی تاریخ کتاب میں خان روشن خان نے پٹھانوں کے بنی اسرائیل ہونے  کے  نظریے پر اپنی تحقیقات پیش کی ہیں۔ یہ کتابچہ خان صاحب کی اپنی تحقیقات پر مشتمل ہے۔

خان روشن خان کا تعلق مورحین کے اُس گروپ سے ہے جن کا نطریہ ہے کہ پشتون دراصل بنی اسرائیل ہیں اور حضرت یعقوب ؑ کے قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔

کتاب ” افغانوں کی نسلی تاریخ” پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ

Afghano Ki Nasli Tarikh.pdf

اپنا تبصرہ بھیجیں