ایک قطرہ خون ناول از عصمت چغتائی
ایک قطرہ خون اسلامی تاریخی ناول از عصمت چغتائی ایک قطرہ خون واقعہ کربلا پر مبنی ایک شاہکار ناول ہے، جس میں حضرتِ امام حسین ؑ اورسانحہ کربلا کے حالات و واقعات نہایت تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں۔ عصمت چغتائی نے جتنی مفصل انداز سے سانحہ کربلا کے بارے تفصیلات بیان کی گئی ہیں … Read more