شری کانت ناول از طارق اسماعیل ساگر

شری کانت ناول از طارق اسماعیل ساگر

اردو ناول ” شری کانت” مولف: طارق اسماعیل ساگر شری کانت بنگالی ادب کا شاہکار ناول ہے۔ جسے معروف بنگالی ناول نگار، فلسفی، سیاح اور ماہر نفسیات شرت بابو نے لکھا تھا۔ جس کا ترجمہ دنیا کی ہر قابل ذکر زبان میں ہوچکا ہے۔ آج سے شاید پچپن سال پہلے منی رام دیوانہ نے اس … Read more

روپ کنڈکی روپا ناول از ایم اے راحت

روپ کنڈکی روپا ناول از ایم اے راحت

روپ کنڈ کی روپا ایم اے راحت کا ایک لازوال ناول ہے.. زیب النساء کی کہانی جس نے کفر و شرک کے بیچ توحید کا علم بلند کر رکھا تھا. روپ متی جو روپا کے نام سے جانی جاتی ہے. ایک شیطان صفت سادھو پنڈت شاکیہ منی جنم جنم سے اس کا دشمن تھا. پنڈت … Read more

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے از جبار توقیر

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے از جبار توقیر

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے۔ تحریر جبارتوقیر ۔ جاسوسی ڈائجسٹ کا مشہور سلسلہ۔ ایک نوجوان کی اثرانگیز سرگزشت جو آزاد ہوتے ہوئے بھی قید تھا۔ آیک ایسے آتش زادے کی داستان جو دُنیا کی بُھول بھلیوں میں گم ہوگیا تھا۔ ایک مردم گزیدہ ، زمانے کے ستم رسیدہ، وقت کے ٹھکرائے ہوئے نوجوان کی داستان۔ … Read more

سوداگر ناول مکمل تین حصے از کاشف زبیر

Sodagar Novel by Kashif Zubair

اردو ناول “سوداگر” مکمل تین حصے۔ تحریر کاشف زبیر صاحب۔ نئے اُفق ڈائجسٹ میں شائع ہونے والا مشہور سلسلہ وار ناول کتابی شکل میں۔ سوداگر ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جس نے دنیا میں آنکھ کھولی تو قتل و غارت گری، تباہی و بربادی اس کی منتظر تھی۔ اس کی زندگی کے لئے بھی … Read more

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال

Anari Novel Complete 9 Volumes by Ahmad Iqbal

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال۔ خوبصورت و گل رنگ جذبوں سے گندھی ایک تیز رفتار کہانی۔ قسمت کے پھیر میں اُلجھے ایک نوجوان کی سرگزشت، حالات اور واقعات کا بہاؤ اسے دیارِ غیر لے گیا جہاں وہ اناڑی تھا مگر خود کو کسی کھلاڑی سے کم نہیں سمجھتا تھا۔ ایسا کھلاڑی جسے کسی … Read more

للکار ناول مکمل آٹھ حصے تحریر طاہر جاوید مغل

للکار ناول مکمل آٹھ حصے از طاہر جاوید مغل

للکار ناول مکمل آٹھ حصے تحریر طاہر جاوید مغل۔ ان عاشق پروانوں کا ماجرائے خاص جو للکا سننے اور للکارنے کے دھنی تھے۔ زمانہ قدیم سے عاشق وہ غبارِ خاک ہے جو یہاں سے وہاں اڑتا پھرتا ہے۔ خودداری اور انا کو بالائے طاق رکھ کر کوئے یا کے طواف میں محو رہتا ہے۔ مگر … Read more