ملکہ سوات از خان روشن خان

ملکہ سوات از خان روشن خان

ملکہ سوات از خان روشن خان

زیرنظر کتاب “ملکہ سوات” جو خان روشن خان کی تصنیف ہے۔ جس میں ایک مظلوم خاتون کی شہادت کی داستان ہے۔ سوات میں یہ پہلی یوسف زئی خاتون ہے جس نے سوات کے دروازے یوسفزئی کے لئے اپنے خون سے کھول دیئے۔ اور اس کے خونِ ناحق کے عوض خدا نے اس کی قوم یوسفزئی کو سوات جیسا بہترین ملک عطا کیا۔ جس پر وہ آج تک آباد اور خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔

کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ شکریہ

Malika-e-Sawat.pdf

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے