کتاب “فرعونِ موسیٰ” از اسلم راہی ایم اے
“فرعونِ موسیٰ” میں مصنف نے مشہورِ زمانہ فرعون مصر “رعمسیس” کی کہانی بیان کی ہے۔ رعمسیس وہی فرعون ہے جس کی دورِ حکومت میں موسیٰ علیہ السلام نے آنکھ کھولی تھی، اس لئے اس کتاب میں فرعون رعمسیس کے علاوہ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام حالات و واقعات بھی پڑھنے والوں کو ملے گا۔